ڈائریکٹر ایم ڈی واسا اور اس کی ٹیم کے انتہائی مشکور ہیں جہنوں نے دن رات ایک کر کے سورجکنڈ روڈ کی سیوریج لائن کا مسلئہ حل کیا منجانب ملک نیاز محمد بھٹہ صدر مرکزی انجمن تاجران و عہدیداران
Malik Niaz Bhutta Sadar
political party
24/09/2023
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یونین کونسل 43 ؤ 44۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نیو دفتر کی افتتاحی تقریب میں ملک نیاز محمد بھٹہ چیئرمین تحفظ تاجران ملک احتشام ندیم بھٹہ صدر سوئی گیس روڈ ملک راشد بھٹہ کی شرکت
اس موقع پر ملک نیاز بھٹہ نے خلیل ثاقب بھٹی جاوید کلارک کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا یونین کونسل کے مثائل کو حل کرنے کے لیے سیکٹری خلیل ثاقب بھٹی کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
اہتجاجی ریلی قرآن کی حرمت پے جان بھی قربان 1 بجے نیاز ٹریڈرز شوروم سے نکالی جائے گی 2 بجے چوک شاہ عباس پر اختتام ہو گا
14/06/2021
پیر ثاقب رضا مصطفائی صاحب کے شاگردوں انٹرنیشنل مبلغین حضرت علامہ مولانا مفتی محمد حفیظ اللّٰہ مصطفائی اور حضرت مولانا مفتی لیاقت علی امین مصطفائی مبلغین اداراہ المصطفےٰ انٹرنیشنل کی نیاز ٹریڈرز شوروم پر آمد کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
ملک نیاز محمد بھٹہ کوآرڈینیٹر پی پی 217 نے مبلغین انٹرنیشنل کا پر زور استقبال کیا جبکہ ان کے ہمراہ رانا عبدالجبار چیئرمین ایم ڈی اے ملک قیصر رضوان بھٹہ ملک عبدالغفار بھٹہ چوہدری ارشاد احمد رانا حیدر علی عرفان گورمانی ملک راشد بھٹہ ندیم بھٹہ قاری عبدالوحید جواد ذوالقفل بھٹہ ایڈووکیٹ مرتضیٰ ترین شیراز بھٹہ حافظ خورشید چوہدری یونس راؤ امانت علی یونس ڈویژن راشد عطاری حکیم مقبول بھٹہ جاوید قادری قاری بشیر معصومی قاری اسحاق حاجی عاشق ملک اسلم بھٹہ ملک عبدالسلام بھٹہ راؤ امانت علی ملک احتشام بھٹہ ملک آصف نعیم بھٹہ ملک عمران بھٹہ قاری طالب سیراانی جبران شاہ گل رحمان خان ملک سمیع بھٹہ ملک حبیب بھٹہ فہد نیاز بھٹہ مبشر عنصر بھٹہ ملک رمضان بھٹہ ملک راؤف بھٹہ شہزاد ہیرو حاجی شریف صدیق بھٹہ بابا فرید اقبال احمد انجینئر امجد علی رانا فاروق رانا عرفان رانا افضل بلاول یوسف بھٹہ مہر شاکر ڈاکٹر صوفی فیاض احمد محمد ساجد و دیگر سیاسی و سماجی و علاما مشائخ و تاجر برادری کی بھر پور شرکت۔
الحمداللّٰہ۔
23/01/2021
شکریہ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی
27/12/2020
UC46
بھٹہ برادری کے معروف شخصیت بابا شہنشاہ کی طرف سے ملک نیاز محمد بھٹہ چیئرمین تحفظ تاجران ملتان کے اعزاز میں دیئے گئے ناشتے میں رانا حیدر علی ملک عمران بھٹہ کونسلر ملک آصف نعیم بھٹہ چیئرمین چوہدری فیاض علی کونسلر ملک ندیم بھٹہ صدر عرفان خان گرمانی صدر ملک کی قیصر رضوان بھٹہ صدر بھٹہ یوتھ چودھری سجاد وڑائچ رہنما پی ٹی آئی ملک فاروق بھٹہ صدر پولٹری ایسوسی ایشن خواجہ غلام فرید سید جبران شاہ بخاری حاجی شریف اٹلی والے محمد شہباز محمد بلال وا دیگر سیاسی و سماجی شخصیات انجمن تاجران عہدیداروں کی بھرپور شرکت اس موقع پر ملک نیاز محمد بھٹہ نے بابا شہنشاہ اور ان کے بیٹوں کا پرتکلف ناشتہ کے اہتمام کرنے پر شکریہ ادا کیا
24/12/2020
چیئرمین فوڈ شیخ مظہر عباس بابا برکت علی ریاض احمد ایڈوکیٹ مرتضیٰ خان ترین رانا وقار دیگر دوستوں کے ہمراہ ملک نیاز محمد بھٹہ صدر انجمن تاجران کی والدہ کی وفات پر فاتحہ دینے تشریف لائے اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
14/12/2020
رانا فراز احمد نون چیئرمین سرائیکی پارٹی
ملک نیاز محمد بھٹہ حافظ ریاض احمد بھٹہ ملک حبیب بھٹہ کلیم اللہ بھٹہ سمیع اللہ بھٹہ کی والدہ محترمہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کرتے ہوئے دعا کرائی محترمہ کی درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور ان کے پسمندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے اس موقع پر ڈاکٹرظفرعلی ہانس ملک عمران بھٹہ سیاسی و سماجی عہیدران پی ٹی آئی تاجران و عہیدران بھٹہ برادری معزز شخصیات کی بھر پور شرکت
13/12/2020
حضرت علامہ سعید احمد فاروقی کے چہلم پر مخدوم شاہ محمود قریشی صاحب دعا کرواتے ہوئے جبکہ اسٹیج پر علماء مشائر سجادہ نشین گدی نشین علاقہ عمائدین شہر عمائدین علاقہ کی بھرپور شرکت ملک نیاز محمد بھٹہ ناظم خدمت خلق جماعت اہل سنت ملتان ڈویژن کی خصوصی شرکت
Pak Foj zinda bad
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Suraj Kund Road Multan
Multan
