Adnan Khan - General Secretary Insaf Youth Wing district Multan

Adnan Khan - General Secretary Insaf Youth Wing district Multan

Share

عدنان خان جنرل سیکٹری یوتھ ونگ ضلع ملتان

15/12/2022

ملتان کے لاکھوں لوگوں کی روزانہ کی گزرگاہ 75 سالہ دیرینہ مسئلہ ریلوے کراسنگ جنرل بس اسٹینڈ تغلق ٹاؤن چونگی نمبر 11 پر جدید ترین فلائی آوور
جس کاسنگ بنیاد مخدوم شاہ محمود حسین قریشی صاحب اپنے دست مبارک سے 16 دسمبر بروز جمعہ دوپہر 2 بجے رکھیں گے ایک ارب 57 کروڑ کی خطیر رقم سے بننے والا یہ فلائی آوور ملتان کے اور ملتان آنے والے لوگوں کے لیے سکون کا باعث اور ملتان کی خوبصورتی میں شاندار اضافہ ھوگا
سب دوستوں کو بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
شکریہ فخر ملتان شاہ محمود قریشی

Want your business to be the top-listed Government Service in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Multan