Abubakr Attari & V.Logs

Abubakr Attari & V.Logs

Share

میرے پیج کو فالو بھی کریں شئیر بھی اور لائک بھی

09/02/2025
17/08/2023

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عمرہ ٰ جنوری 2024
رابطہ کیجئے
03326922526
03025054088

14/08/2023

دنیا کا واحد لیڈر

14/08/2023

پاکستان چھوڑنے سے پہلے یہ یاد رکھنا ۔۔۔

07/07/2023

میں محمد ابوبکر عطاری مسلمان ھونے کے ناطے رافضیوں اور سنی نما رافضیوں کے حضور علیہ السلام اور مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی تصاویر بنانے پر اور سویڈن میں قرآنِ پاک کی بے حرمتی کی شدید احتجاج کرتا ھوں

21/06/2023

تمام احباب کے والدین جو وفات پا گئے ہیں اللہ تعالیٰ سب مرحومین کی کامل مغفرت فرمائے آمین

20/06/2023

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آج کی وڈیو

18/06/2023

آج وڈیو
ALT+10004 FOR RIGHT
ALT+10006 FOR WRONG

15/06/2023

*پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 10 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان*

لاہور: *پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پانچ سے 10 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان ہے جس کے لئے اوگرا نے سمری حکومت کو بھجوا دی ہے۔*

ذرائع کے *مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں 5 سے 10 فی لٹر کمی کی تجویز دی گئی ہے، ڈیزل کی قیمت میں بھی 10 روپے فی لٹر تک کمی کی جا سکتی ہے۔*

دوسری *جانب ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار بھی رکھی جاسکتی ہیں۔*

گزشتہ 14 *دنوں میں برنٹ آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت زیادہ سے زیادہ 76.95 ڈالر فی بیرل تک رہی ہے، گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی کمی کی جارہی ہے۔*

ذرائع *کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ اوگرا سفارشات پر وزیر اعظم سے مشاورت کریں گے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حتمی فیصلہ آج کیا جائے گا، آئندہ 15 دن کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد ہوگا۔*

Want your business to be the top-listed Government Service in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Railway Road Sadu Hassam Multan
Multan
60000