*قادری ہاؤس پر پولیس کا دھاوا، بھتہ خوری نیٹ ورک بے نقاب، بدنامِ زمانہ صمد کاٹھیا واڑی کے 12 سے زائد ساتھی گرفتار، سنی تحریک کے ترجمان ثروت اعجاز سمیت 20 سے زائد کارکنان حراست میں ، قادری ہاؤس سے جدید اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد، شہر میں ہلچل مچ گئی*
کراچی: قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شہر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے قادری ہاؤس پر چھاپہ مارا، جہاں سے بدنامِ زمانہ بھتہ خور صمد کاٹھیا واڑی کے 12 سے زائد ساتھیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران قادری ہاؤس سے بھاری مقدار میں جدید اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے، جس کی باقاعدہ تصدیق کر دی گئی ہے۔
سنی تحریک کے ترجمان کے مطابق اس کارروائی میں ثروت اعجاز سمیت 20 سے زائد کارکنان کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان سے تفتیش کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے جبکہ برآمد اسلحے کا فرانزک اور قانونی تجزیہ جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق چھاپے کے دوران علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا، جبکہ پولیس نے قادری ہاؤس کو گھیرے میں لے کر مرحلہ وار تلاشی لی۔ ابتدائی تحقیقات میں بھتہ خوری، اسلحہ کی غیر قانونی ترسیل اور منظم جرائم سے متعلق اہم شواہد سامنے آنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ شہر میں امن و امان کو سبوتاژ کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور کسی کو بھی قانون سے بالاتر نہیں سمجھا جائے گا۔ مزید انکشافات تفتیش مکمل ہونے کے بعد متوقع ہیں۔
Pakistan Sunni Tehreek Multan
Official page off Pakistan Sunni Tehreek Multan, Official Page of Syed Muhammad Ismail Qadri
For Mehfil Queries & info contact: +92-300-5596555
*مرزا جہنمی نے جو ناموس رسالت کی شان میں توہین کی ہے جو بھی عاشقان رسول اس مرزا جہنمی کو جہنم واصل کریں گا ہم انشاء اللہ اس کے ساتھ کھڑے ہونگے، قانون نافز کرنے والے ادارے گستاخوں کو لگام ڈالیں ورنہ ہمارے ہاتھ انکی گردنوں تک پہنچیں گے انشاء اللہ*
*نائب سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاہد غوری بھائی*
* *
* * * *
* *
* *
20/10/2025
حکومت کے پاس مزاکرات ہی واحد درست آپشن ہے
گرفتاریوں کا سلسلہ فوری بند کیا جائے
محمد شاداب رضا نقشبندی
سربراہ پاکستان سنی تحریک
05/09/2025
مرکزی میلاد ریلی
پاکستان سنی تحریک ملتان
زیر قیادت: ڈاکٹر عمران مصطفٰی کھوکھر
صدر پاکستان سنی تحریک جنوبی پنجاب
جن کو میلاد النبی ﷺ کے جلوس پر اعتراض ہے وہ جلسہ کر لیں۔
جن کو جلسہ پر بھی اعتراض ہے وہ دل سے خوشی کا اظہار کر لیں۔
جو دیگ نہیں تقسیم کرنا چاہتے وہ یتیم خانے میں یتیموں کی مالی خدمت کرکے خوشی منالیں۔
جو بارہ کی تاریخ کو ولادت کا دن نہیں مانتے وہ جس تاریخ کو ولادت رسول ﷺ صحیح مانتے ہیں اس دن کو منا لیں۔
جو جھنڈے پر متفق نہیں وہ غرباء میں کپڑے تقسیم کر کے خوشی کا اظہار کر لیں۔
جو چراغاں کے خلاف ہیں وہ میلادالنبی ﷺ کے مہینہ میں مساجد کا بل ادا کر کے خوشی منا لیں۔
نبی پاک صل اللّٰہ علیہ و سلم کی آمد پر خوشی کا اظہار جس طریقے سے کرنا ہے کرو بس ادب کا دامن تھامے رکھو کیونکہ معاملہ بہت نازک ہے۔
حضور ﷺ سے محبت کا تقاضا ہے امتیوں سے محبت۔
لہذا تقسیم نہیں ہوں۔❤️
25/08/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peoples Colony
Multan
60000
