دوست فاؤنڈیشن شجاع آباد
دوست فاؤنڈیشن کے دو اصول خوف خدا اور عشق رسول.
کر بھلا ھو بھلا ایک سفید پوش والد اپنی بیٹی کی شادی کر رھا ھے .غریب آدمی ھے مختصر سامان کے لیے ایک صندوق کی ضروت ھے.کوئی دوست لے کر دے یا حصہ شامل کرین.اپنی بیٹی سمجھ کر مدد کریں.شکریہ.امتیازاحمد موبی کیش.03006517510.
10/02/2025
10/02/2025
صدر دوست فاؤنڈیشن ملک لیاقت منظور کھوکھر کی ضلح مظفرگڑھ موضح بلے وین میں دوست فاؤنڈیشن کی میٹنگ میں شرکت ۔
10/02/2025
صدر دوست فاؤنڈیشن کی گورنمنٹ ہائی سکول چک آر ایس میں آمد مختلف شعبوں کی بہتری کے لیے ہیڈ ماسٹر صاحب سے تفصیلی گفتگو
صدر دوست فاؤنڈیشن کی مظفر گڑھ دوست فاؤنڈیشن کی ماھانہ میٹنگ میں شریک
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Multan
60000

10/02/2025