Horticulture Agency, Multan

Horticulture Agency, Multan

Share

Official page Horticulture Agency Multan

03/06/2026
Photos from Horticulture Agency, Multan's post 02/06/2026

کمشنر ملتان ڈویژن کا خونی برج فصیل پر لائٹس اور بیوٹیفیکیشن ورک کا جائزہ۔ ایم ڈی ہارٹی کلچر ایجنسی ملتان سید وسیم حسن نے بریفننگ دی۔ کمشنر ملتان نے حرم گیٹ چوک کا بھی معائنہ کیا۔ اور احکامات جاری کیے۔

Photos from Horticulture Agency, Multan's post 02/06/2026

ایم ڈی ہارٹی کلچر ایجنسی ملتان سید وسیم حسن کا شہر میں جاری ترقیاتی منصوبوں، بیوٹیفیکیشن ورک اور شجرکاری کا جائزہ۔ ہائ کورٹ وال، چوک رشید آباد فلائی اوور اور نو نمبر چونگی پر بیوٹیفیکیشن ورک کا جائزہ۔ عید گاہ پارک میں ترقیاتی امور کا معائنہ۔ سو فٹی روڈ شاہ رکن عالم پر گھاس اور پودوں کی شجرکاری کا جائزہ۔ اس کے ساتھ ساتھ کلمہ چوک، عام خاص باغ اور چوک کمہاراوالاں کا بھی دورہ کیا۔

02/06/2026

ایم ڈی ہارٹی کلچر ایجنسی ملتان سید وسیم حسن کی زیر صدارت پارٹی کلچر امور بارے جائزہ اجلاس۔ پارکوں اور گرین بیلٹس پر موسم کی مناسبت سے پانی کی بھرپور فراہمی کی ہدایات۔ لینڈ سکیپ ورک اور صفائی کو بھی بہتر کرنے کے احکامات۔ اس موقع پر ڈائریکٹر ایڈمن اینڈ فنانس محمد ندیم ملک اور ڈائریکٹر ہارٹی کلچر سعد قریشی بھی موجود تھے۔

Photos from Horticulture Agency, Multan's post 01/06/2026

ایم ڈی ہارٹی کلچر ایجنسی ملتان سید وسیم حسن کی ہدایات پر شہر کے پارکوں اور گرین بیلٹس پر صفائی، پانی کی فراہمی اور تزین وآرائش جاری ہے۔ موسم کی مناسبت سے پودوں کو پانی کی مناسب فراہمی بلا تعطل جاری ہے۔

01/06/2026

ایم ڈی ہارٹی کلچر ایجنسی ملتان سید وسیم حسن کا ایک اور احسن اقدام

پارک اپنائیں، شہر کو خوبصورت بنائیں۔ شہر کے پارکوں، گرین بیلٹس اور چوکوں کو ادارے کے ساتھ مل کر خوبصورت بنائیں۔ کوئی بھی ادارہ، مخیر حضرات، کمپنی این جی اوز اس سکیم تحت گرین بیلٹ، پارک یا چوک Adopt کر سکتیں ہیں اور اس جگہ اپنی تشہیر کر سکتیں ہیں۔ تو اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں۔ پبلسٹی بھی کریں اور شہر کو کو خوبصورت بنانے میں اپنا کردار بھی ادا کریں۔ اشتہار میں مزید معلومات موجود ہیں۔

Photos from Horticulture Agency, Multan's post 29/05/2026

ایم ڈی ہارٹی کلچر ایجنسی ملتان کی ہدایات پر عید کے تینوں ایام، مالی، سیکورٹی گارڈز، سینٹری ورکرز اور آفیسران ڈیوٹیاں سر انجام دیتے رہے۔ ڈایریکٹر ایڈمن اینڈ فنانس ملک محمد ندیم کا عید کے ایام میں سیکورٹی اور صفائی امور بارے پارکوں کے مسلسل دورے۔ دن اور رات کے اوقات میں ملازمین کی حاضری اور عوامی سہولیات کو چیک کیا۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


PHA Complex, Near MDA Chowk
Multan

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00