Happy Independence day Pakistan 🇵🇰
غازی آباد چوک شاہ بدر روڈ ملتان
Central Area
23/03/2025
Welcome Westindise Team in Multan
السلام علیکم ،
امید ہے آپ سب خیرت سے ہوں گے ۔ سماجی فاصلہ اور ماسک وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ شکریہ
رات کے اس وقت پوسٹ کرنا مجبوری اس لئے ہے کیوں کے گزشتہ کچھ دنو ں سے چوک غازی آباد کے علاقہ میں بجلی کی مسلسل خرابی سے ساری ساری رات بجلی نہیں آتی اور واپڈا ہر بار صبح سے پہلے ایسی خرابی کو درست کرنے میں ناکام رہتا ہے ۔۔۔۔
ان بزرگوں اور بچوں کے حوالے سے یہ پوسٹ لکھی جا رہی ہے جو خوش قسمتی سے پہلے پاکستانی اور پھر اس علا قے کا حصہ ہیں ۔۔۔۔
3 گھنٹے سے غازی آبا د چوک کے علاقہ میں بجلی نہیں ہے ۔
05/06/2020
ایک اچھی بات ۔۔۔۔
Just think about it.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Near Al-Mouzam Colony
Multan
60000
