ملتان: پیرا فورس اور سٹی ٹریفک پولیس ملتان کا تجاوزات کے خلاف جوائنٹ آپریشن
آپریشن کے دوران خیام سینما چوک سے چونگی نمبر 9 اور آفشار چوک تک سڑکوں اور فٹ پاتھ پر قائم تجاوزات کا خاتمہ، ساؤتھ ٹوڈے کی رپورٹ
City Traffic Police, Multan
Service*** Courtesy *** Excellence
ملتان: پیرا فورس اور سٹی ٹریفک پولیس ملتان کا تجاوزات کے خلاف آپریشن
آپریشن کے دوران سڑکوں اور فٹ پاتھ پر قائم تجاوزات کا خاتمہ، اے آر وائی نیوز کی رپورٹ
چیف ٹریفک آفیسر ملتان محمد نبیل کھوکھر کی زیرنگرانی سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی جانب سے خصوصی روڈ سیفٹی آگاہی مہم جاری ہے۔اس سلسلہ میں ٹریفک ایجوکیشن یونٹ کی جانب سے مختلف چوکوں چوراہوں پر رکشہ ڈرائیوران کوروڈ سیفٹی لیکچر دیے جا رہے ہیں
04/06/2026
دوران سفر ہیلمٹ کا استعمال اپ کو سر کی چوٹ سے محفوظ رکھتا ہے۔
ٹریفک پولیس پنجاب فرائض کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ خدمت خلق میں مصروف عمل ہے
سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی جانب سے جلال پور میں رکشہ ڈرائیور کو آگاہی فراہم کی جارہی ہے کہ رکشہ ڈرائیور سمر کیمپ کیلئے طلباء و طالبات کو بٹھانتے ہوئے اوور لوڈنگ کرنے سے گریز کریں' مزید تفصیل اس روپورٹ میں
ہمارے ڈرائیونگ سکول سے ڈرائیونگ سیکھیں پھر گاڑی چلائیں
پنجاب بھر میں 133 ڈرائیونگ سکول قائم، 39 سیمولیٹرز نصب
شہریوں کو پر اعتماد ڈرائیور بنانے کے لیے پر عزم ہیں۔ محمد وقاص نذیر DIG ٹریفک پنجاب
سٹی ٹریفک پولیس ملتان، ایم ڈی اے، پیرا فورس اور میونسپل کارپوریشن ٹیم کی جانب سے تجاوزات کے خلاف مشترکہ آپریشن۔
چیف ٹریفک آفیسر ملتان محمد نبیل کھوکھر بھی موقع پر موجود رہے اور اپنی نگرانی میں تجاوزات اور رانگ پارکنگ ختم کروا کے ٹریفک کا بہاؤ بحال کروایا۔ سٹی ٹریفک پولیس کے اسپیشل اسکواڈ نے متعلقہ اداروں کے ساتھ ملکر گھنٹہ گھر، واٹر ورکس روڈ، حضوری باغ روڈ، آفشار چوک اور عام خاص باغ سے چونگی نمبر 14 روڈ پر تجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن کیا۔ سڑک اور فٹ پاتھ پر قائم غیر قانونی عارضی تجاوزات اور ریہڑیوں کو ریموو کروایا۔ ان ریہڑیوں سے خریداری کرنے والے مین روڈ پر رکتے ہیں جس کی وجہ سے ٹریفک کا بہاؤ بھی متاثر ہوتا ہے اور یہ تجاوزات ٹریفک حادثات کا باعث بھی بنتی ہیں۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ سڑکوں پر موجود تجاوزات کے بارے متعلقہ محکمہ جات کو اطلاع دیں اور ٹریفک کا بہاؤ متاثر کرنے والوں کی حوصلہ شکنی کریں۔ شہریوں کے محفوظ سفر کیلئے کوشاں سٹی ٹریفک پولیس ملتان۔
03/06/2026

Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Address
CTO Office, Police Lines, Katchehry Road
Multan
60000
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 16:00 |
| Tuesday | 09:00 - 16:00 |
| Wednesday | 09:00 - 16:00 |
| Thursday | 09:00 - 16:00 |
| Friday | 09:00 - 13:00 |
| Saturday | 09:00 - 16:00 |