Lover's of communist mazdoor kissan party

Lover's of communist mazdoor kissan party

Share

it is the social party which want Revolution in world just like bhagat singh e.t.c

21/01/2024
16/01/2024

I am sending you 1π! Pi is a new digital currency developed by Stanford PhDs, with over 47 million members worldwide. To claim your Pi, follow this link https://minepi.com/gagyauaba and use my username (gagyauaba) as your invitation code.

28/04/2023

‏کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کیلئے 3 ارب دینے کے بجائے اگر کچے ڈاکوؤں کو ایک ارب دے دیتے تو وہ خود ہی کچہ خالی کر کے پکے کے ڈاکوؤں کی طرح دوبئی، سپین، بیلجیم، نیوزی لینڈ میں جزیرے لے کے شفٹ ہو جاتے

25/04/2023

‏یہ کوئی اور نہیں ہمارے ہی اجداد ہیں جو انگریز کا ایک من وزن صرف ایک روپے میں راولپنڈی سے مری تک لے کر جاتے، ان کے پاؤں میں جوتی تک نہیں ہوتی، پنڈی سے مری ستر کلومیٹر کا سفر ایک من وزن اٹھا کر دو دن میں مکمل ہوتا. یہ لوگ انگریز کی خدمت کرتے، اپنی پیٹھ پر سوار کر کے سیر کراتے
‏اور انگریز خوش ہو کر اپنا بچا ہوا کھانا انہیں دے دیتا

ہمارے اجداد نے ہی انگریزوں کی نوکریاں کیں تنخواہ لے کر اپنے ہی لوگوں سے لڑتے رہے انگریز نے ہندوستان پر سو سال حکومت کی، اس دوران کبھی بھی انگریزوں کی مجموعی تعداد پچیس ہزار سے زیادہ نہیں رہی یہاں انگلینڈ میں ایک مائیگریشن‏رجسٹر ہے جس میں برطانیہ سے ہندوستان جانے والے 15،447 فوجیوں کے نام لکھے ہوئے ہیں تین لاکھ ہندوستانی تھے جو انگریزی فوج میں بھرتی ہوئے بنگال رجمنٹ، پنجاب رجمنٹ، بلوچ رجمنٹ انگریزوں نے بنائی

برصغیر کے بھوکے ننگے دو چار روپے ماہانہ وظیفے پر لڑنے مرنے کو تیار تھے پلاسی کی جنگ میں
‏سراج الدولہ کے خلاف انگریزی فوج میں نوے فیصد ہندوستانی ہی تھے، غداری کرنے والا بھی میر جعفر ہی تھا سلطان حیدر علی اور اس کے بیٹے ٹیپو سلطان کے خلاف چار جنگیں لڑنے والے کون تھے؟
سرنگاپٹم سے میسور تک میر جعفر نے کس طرح سلطان سے غداری کی، انگریز کو کس طرح وفاداری بیچی
سب کچھ
‏لکھا ہوا ہے بس آنکھیں کھول کر پڑھنے والا چاہیے

علامہ اقبال نے کہا تھا
جعفر از بنگال و صادق از دکن
ننگِ دیں، ننگِ قوم، ننگِ وطن

پنجاب میں رنجیت سنگھ جو انگریزوں کو مشکل وقت دکھا رہا تھا مسلمانوں کو اس کے خلاف جہاد پر لگا دیا سید احمد شہید اور شاہ اسماعیل شہید دہلی میں
‏انگریزوں کے خلاف لڑنے کی بجائے بالاکوٹ سکھوں سے لڑنے پہنچ گئے َاسلحہ گولا بارود انگریزی استعمال ہوتا تھا

آپ کا کیا خیال ہے، پاکستان آزاد ہو گیا ہے؟
انگریز کی بنائی رجمنٹ آج بھی حکمران ہے عوام آج بھی محکوم ہے، آج بھی راشن کی قطاروں میں مر رہے ہیں
‏اور اشرافیہ آج بھی انگریزی وفاداری نبھا رہی ہے

قمر نقیب خان

‎ #سوات

Photos from Lover's of communist mazdoor kissan party's post 24/04/2023

" فقیر کالا خان مری بلوچ" اک صوفی منیش بزرگ تھے - -

انگریزوں نے 1870 میں جب بلوچستان پر حملہ کیا تو فقیر کالا خان نے مصلی ، تسبیح چھوڑ کر بندوق اُٹھائی۔ پھر مزاحمت کی ایک لاجواب تاریخ رقم کر ڈالی - - -

اس شیر دل نے موجودہ بلوچستان کے " ضلع کوہلو کی تحصیل کاہان " کی ایک 1 پہاڑی پر توپ و تفنگ سے مسلح انگریز آرمی کو بے یارو مددگار کالا خان مری نے مسلسل چار سال روکے رکھا - - -

چار سال تک برٹش آرمی توپوں بندوقوں سے مسلح گھرا تنگ کرتی رہی ، سالوں پہ محیط محاصرے ، سینکڑوں انگریز فوجیوں کی ہلاکت کے بعد پہاڑی پر قبضہ کیا گیا تو انگریز کمانڈر حیران رہ گیا کہ بھوک سے نڈھال کالا خان مری بلوچ اپنے دو ساتھیوں جلامی بلوچ اور رحیم علی بلوچ سمیت بمشکل پکڑا گیا - - -

مقدمہ چلا پھانسی کی سزا دی گی یہ تصویر 1891 میں پھانسی سے پہلے لی گی جس میں کالا خان مری بلوچ اپنے ساتھیوں سمیت پکڑا گیا - - -

سوال یہ یے ہم اپنے ہیروز سے لا علم کیوں ہیں؟ - -
جان بوجھ کر انکی تاریخ قوم سے کیوں چھپائی گی؟ -
ان پر فلمیں ڈرامے کیوں نہیں بنے ؟ - - -

کالا خان بلوچ کو پھانسی کے بعد انگریز کماندار کی طرف سے جو تار کلکتہ بھیجا گیا اس میں لکھا تھا:-

" اس جیسا نشانہ باز نہ پہلے کوئی پیدا ہوا نہ کوئی آئندہ پیدا ہو گا" - - -

Want your business to be the top-listed Government Service in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Multan
Multan
60000