05/12/2023
سرائیکی وسیب اور پورے پاکستان سے پڑھے لکھے نوجوان ( سرائیکی ملت پارٹی پاکستان ) میں شامل ہونے کے لیے رابط کریں ۔
03246370790
واٹس اپ نمبر 03352689922
ملک اظہر کچالہ مرکزی صدر سرائیکی ملت پارٹی پاکستان یوتھ ونگ
03/12/2023
سندھی کلچر ڈے کے موقع پر دنیا بھر میں
رہنے والے تمام سندھیوں کو سرائیکی ملت پارٹی پاکستان کی طرف سے دل کی
گہرائیوں سے مبارکباد۔۔۔
ثقافت قوموں کی پہچان ہوتی ہے
سندھی ثقافت ہزاروں سال قدیم ہے
ہندی ، سندھی، نال بلوچی یا پشتون
پنجابی
نال ہزارے وال سرائیکی
ہکے دیس دے بیلی سارے
سارے پاکستانی ہسے۔
ہم اپنے تمام سندھی بھائیوں کو ان کے ثقافت کے دن کے موقع پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں
جیوے سندھ
جیوے سندھی اجرک
جیوے سندھی ٹوپی
جیون سندھی
جیوے سرائیکی
جیون سرائیکی
ساڈی منزل صوبہ سرائیکستان۔
سرائيکستان زندہ باد سرائيکی ملت پارٹی پائيندہ باد
29/11/2023
مقبوضہ سرائیکستان دی آزادی دا تواڈے کول کوئی پلان کوئی ترتیب کوئی مشورہ ہووے تاں کمنٹ کرو رل مل کوشت کرسیوں
SMP
05/11/2021
وسیب یاترا جلالپور پیروالا کا استقبال
سرائیکی ملت پارٹی پاکستان نے کیا