16/01/2024
جنون ❤😍

I love nawaz sharif ��
16/01/2024
جنون ❤😍

21/12/2023
Today's Best Photo ❤️❤️🔥🔥❤️❤️❤️❤️
Today's Best Photo ❤️💙💜❤️💙💜💙❤️💙💜💙❤️💙💙
12/12/2023
نواز شریف کی صرف بریت کافی نہی ہے ان سب کرداروں کو جو ملوث تھے سزا بھی دینی چاہیے
وما علینا الاالبلاغ المبین
11/12/2023
Today's Best Photo ❤️❤️🔥🔥❤️❤️❤️❤️
Follow Me
Today's Best Photo ❤️💙💜❤️💙💜💙❤️💙💜💙❤️💙💙
22/11/2023
کوئی انسان وسے ہی اللہ کو پسند ھوتا ھے
میاں نواز شریف کے وزیر اعظم بننے کی خبریں آنے ہی پر
ہی سٹاک مارکیٹ 58 ہزار کی سطح پر پہنچ گئی.
انشاءاللہ پاکستان جلد دوبار ترقی کی راہ پر گامزن ہو گا
جو حکومت کراچی میں 40سال پر قابض ھے لیکن عوام پانی نھی دے سکی پینے کا
ووٹ دینے سے پہلے سو بار سوچ لینا وہ کیا دے گی عوام کو
سوچنے کی بات ہے جس کو خاور مانیکا کے نوکر نے دھکے دیکر گھر سے نکال دیا ہو اور وہ کہے مجھے امریکہ نے سازش کرکے نکالا ہے
😂😂😂
🚨 غیر قانونی مقیم افغانیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری
ایران نے بھی ساڑھے چار لاکھ باشندے افغانستان واپس بھیج دیئے
ایران کی حکومت نے ملک میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی کی لہر میں غیر قانونی افغان باشندوں کی شمولیت پر انہیں ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا
غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی ملک بدری سے ملکی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہو رہے ہیں، وزارت داخلہ پاکستان....
نیازی نے مانیکا کا گھر ایسے ہی اجاڑہ ھے جس طرح
جنرل برقی نے اکرام اللہ نیازی کا گھر اجاڑہ تھا
بلاول نے پشاور میں جلسہ کیا ن لیگ اور نوازشریف پر بے تکی تنقید کی پیچھے سے دو ارکان قومی اسمبلی ارباب عالمگیر اور عاصمہ عالمگیر نے پی پی پی سے استعفے دیدئیے، آج ضلع دیر بالا میں ابھی آدھی تقریر ہی کی تھی کہ پشاور ہی سے سابق صوبائ وزیر ضیاء اللہ آفریدی نے بھی پارٹی چھوڑ دی۔ سٹیج سیکریٹری نے کان میں کہا پختونخوا کیلئے اتنا کافی ہے یہاں پارٹی مُک گئ ہے تقریر ختم کریں دو چار تقریریں پنجاب میں بھی کرنی ہیں اور سندھ کا بھی حشر نشر کرنا باقی ہے
22/11/2023
یہ ہے وہ مریم مانیکا جو نیازی اور پنکی کی وچولن تھی اسے لاکھوں کا پیکج دیا یہ پنکی پیرنی کی سگی بہن اور دوران ملازمت یہ دوبئی میں ہی مقیم رہی جبکہ تنخواہ اور مراعات سرکاری خزانے سے لیتی رہی