28/03/2026
اپنے گھر، کاروبار کو محفوظ بنائیں
اپنے گھر، دفتر، دکان، سکول، کالج اور ہسپتال کی حفاظت کے لیے آج ہی CCTV کیمرہ سسٹم لگوائیں
مزید معلومات کے لیے وٹس ایپ پر رابطہ کریں
03024569193
‘Imād ad-Dīn Muḥammad ibn Qāsim ath-Thaqafī (Arabic: عماد الدين محمد بن ال?
Muhammad Bin Qasin was come here and stayed here and due to Muhammad Bin Qasim it is pouplar as qasim bela
28/03/2026
اپنے گھر، کاروبار کو محفوظ بنائیں
اپنے گھر، دفتر، دکان، سکول، کالج اور ہسپتال کی حفاظت کے لیے آج ہی CCTV کیمرہ سسٹم لگوائیں
مزید معلومات کے لیے وٹس ایپ پر رابطہ کریں
03024569193
26/01/2025
Sharing on member request.
07/11/2024
بس شاکر وقت غریبی وچ
شالا یار نوں یار نہ ویکھے 🦋
10/09/2024
کیا آپ نے کبھی ان دیے گئے ہیلپ لائن کے نمبرون پر کال کرنے کی زحمت کی ہے؟
اگر کی ہے تو آپ کا تجربہ کیسا رہا، کمنٹ باکس میں ضرور بتائیے۔ شکریہ
04/07/2024
*ملک بھر میں نکاح رجسٹرڈ ختم ، نیا نظام متعارف*
ملک بھر میں اب نکاح رجسٹرڈ ختم کرکے اسکی جگہ ایک ٹیب متعارف کیا جائے گا ٹیب پے نکاح پڑھانے کا نکاح خواں کا اکاونٹ بنایا جائیگا
نکاح کی فیس نکاح خواں جمع کروائے گا گواہان کے شناختی کارڈ پہلے سکین ہوںنگے پھر بائیومیٹرک کے بعد اگر شناختی کارڈ کی سکینگ اور انگوٹھے کے نشان میچ ہوئے تو گواہ قابل قبول ہوگا
دلہا کی تصویر بھی مولوی صاحب بنائیں گے اگر دلہا مفرور ہوا یا کسی مقدمے میں اشتہاری یا ٹیکس چور ہوا تو دلہا کو موقع پر گرفتار کرلیا جائیگا کیونکہ ٹیب کا تصویری رابطہ نادرا سے منسلک ہوگا۔.........
19/04/2024
آج جب دراز کھولا تو مسلم کمرشل بینک قاسم بیلہ ملتان میں کھولے گئے اکاؤنٹ کی بک ملی، سوچا آپ سب کے ساتھ شیئر کردوں. یہ اکاؤنٹ 1988 میں کھولا گیا تھا۔
اگر آپ جانتے ہیں کہ یہ بنک کس جگہ پر واقع تھا تو کمنٹ کر کے ضرور بتائیں۔
قاسم بیلہ میں منشیات کا کاروبار سرعام ہو رہا ہے، اب تو گلی محلوں میں سرعام لوٹ مار بھی شروع ہو چکی ہے۔ سڑکوں پر مافیاز کا کنٹرول ہے۔ لیکن عوام ستو پی کر سو رہی ہے۔
جب تک انکے اپنے ساتھ کوئی واقع پیش نہیں آتا اس وقت تک نہیں جاگنے والی۔
04/08/2023
کھیلوں اور گیمز کا مقصد آپس میں برداشت کو فروغ دینے ہوئے بھائی چارہ قائم کرنا ہوتا ہے لیکن یہاں تو کچھ اور ہی سمجھا جاتا ہے۔ اللہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یارب العالمین
خبر غم۔۔!!!
ملتان: قاسم بیلہ کی سیاسی و سماجی شخصیت ملک ارشد میٹ کی اہلیہ انتقال فرما گئی ہیں
ان کی نماز جنازہ کل صبح ٹھیک 8:30 بجے پیر امیر شاہ قبرستان قاسم بیلہ میں ادا کیاجائے گا۔
30/03/2023
تھیلیسیمیا اور ایمرجنسی کے مریضوں کی خون کی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے جامع مسجد محمد بن قاسم ،گلشن اقبال کالونی قاسم بیلہ میں خون کے عطیات کا کیمپ 16اپریل 2023 کو لگایا جائے گا۔ خون کا عطیہ دے کر ثواب دارین حاصل کریں
Regional Blood Centre Multan