20k followers thanks ❤️
PML N Social Media Multan
صرف میاں نواز شریف صاحب کے ببرشیر میرے پیج کو لائک اور فالو کریں 🐅
رمضان سہولت بازار میں اشیاء خوردونوش دیگر مارکیٹس سے کم قیمت پر اعلی کوالٹی میں دستیاب ہیں، وزیراعلی مریم نواز کا بہت اچھا اقدام ہے یہ ریٹ لسٹ بھی آویزاں ہے، ایک فیملی کی سہولت بازار کے حوالے سے رائے۔۔۔۔
ہم سعودی عرب کے ساتھ د،فا،عی معا،ہدے میں ہیں۔ اسی کے تحت میں نے فورا ایران میں رابطہ کیا، انھوں نے کہا کہ ہمیں ضمانتیں دیں، سعودیہ سے کہیں کہ ان کی سرزمین ہمارے خلا،ف استعمال نہ ہو، جس کی میں نے گارنٹی لے کر دی، اس کے بعد سعودیہ ہدف نہیں بنا۔
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا پارلیمنٹ میں خطاب
پاکستان کا دو ٹوک موقف ایران کو پرامن جوہری ٹیکنالوجی کا حق ہے✌
03/03/2026
،ناقابل تسخير پاکستان،
آج کوئی پاکستان کو میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا
شکریہ وزیر اعظم نواز شریف
متحدہ عرب امارات سے موصول شدہ ایک اور ویڈیو
امریکہ متحدہ عرب امارات میں اپنا ائیر بیس بظاہر خالی کر کے امارات کو بے یار و مددگار چھوڑ رہا ہے
*⭕️امریکی فورسز دبئی اڈے کو چھوڑ کر سامان سمیت بھاگ رہی ہیں، دبئی کو جب دفاع کی ضرورت پیش آئی تو یہ فورسز دبئی کو چھوڑ کر فرار ہو گئیں*
میرے پیج پر نئے آنے والے ممبران کو خوش آمدید👍
26/02/2026
"عمارتیں وہی مگر پہچان نئی
پنجاب میں تعمیراتی بے ترتیبی کا خاتمہ"
♦: صوبے بھر میں پہلی مرتبہ انفراسٹرکچر اور ڈیزائن سٹینڈر ڈائیزیشن کا فیصلہ
♦: صوبہ بھر میں یکساں روڈ ، گرین بیلٹ سائن بورڈ ، فٹ پاتھ بنانے کا فیصلہ
♦: ہسپتال، سکول اور بس سٹاپ ایک ہی عالمی تعمیراتی ڈیزائن اور جدید سہولیات کا عکس ہوگا
♦: پنجاب میں پہلی بار تعمیرات میں یکسانیت اور عالمی معیار کا نفاذ ہوگا
♦: ہر شاہراہ، ہر گرین بیلٹ اور ہر فٹ پاتھ ایک ہی عالمی ڈیزائن کے سانچے میں ڈھلے گا
♦: وزیر اعلی مریم نواز نے سٹینڈ رائزڈ ڈیزائن مینول تیار کرنے کا حکم دے دیا
18k followers mai sy kitne active hain hazri lagwayn👍
پنجاب میں پہلی مرتبہ مفت میت منتقلی سروس کا آغاز
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے میت کو ہسپتال سے گھر پہنچانے کیلئے ایمبولینس سروس شروع کرنے کی منظوری دیدی
پرائیویٹ ایمبولینس سروس کو بھی ریگولائزکرنے پر اتفاق، پرائیویٹ ایمبولینس سروسز کے ریٹ مقرر کرنے کی تجویز کا جائزہ
سرکاری ہسپتالوں اور ہر تحصیل میں وہیکل سروس شروع کرنے کیلئے پلان طلب، سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر کی بریفنگ
میت کوہسپتال دوسرے شہر لیجانے کی سہولت بھی مفت دی جائیگی، پنجاب کی ہر تحصیل میں ہسپتال سے میت لیجانے کیلئے کم از کم ایک وین میسر ہوگی: بریفنگ
مرحوم کے اہل خانہ 1122پر کال کر کے یا ہسپتال کاؤنٹر سے مفت وین سروس لے سکیں گے، میت منتقلی سروس کی سمارٹ مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے مانیٹرنگ کی جائیگی
لاہور23 - فروری:……وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے میت کو ہسپتال سے گھر پہنچانے کیلئے ایمبولینس سروس شروع کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں سرکاری ہسپتالوں میں میت کی گھر تک فری منتقلی کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے بڑے سرکاری ہسپتالوں اور ہر تحصیل میں سرکاری وہیکل سروس شروع کرنے کے لئے پلان طلب کر لیا۔ اس موقع پر پرائیویٹ ایمبولینس سروس کو بھی ریگولائزکرنے پر اتفاق کیا گیا۔اجلاس میں پرائیویٹ ایمبولینس سروسز کے ریٹ بھی مقرر کرنے کی تجویز کا جائزہ لیا گیا۔ سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر نے بریفنگ میں بتایا کہ پنجاب کی ہر تحصیل میں ہسپتال سے گھر میت لے جانے کیلئے کم از کم ایک وین میسر ہوگی۔ مرحوم کے اہل خانہ 1122پر کال کر کے یا ہسپتال کاؤنٹر سے مفت وین سروس لے سکیں گے۔ بریفنگ میں مزید بتایا گیا کہ میت منتقلی سروس کی سمارٹ مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے مانیٹرنگ کی جائے گی۔ میت کوہسپتال دوسرے شہر لے جانے کی سہولت بھی مفت دی جائے گی۔
میں پوری پی ٹی آئی پر لعنت بھیجتا ہوں جو خوارج کی سپونسر ہے
جب بات پاکستان کی خودمختاری اور عزت کی ہوگی تو پوری قوم پاکستان زندہ باد اور پاک فوج زندہ باد کے 🇵🇰🇵🇰نعرے لگائیں گے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Multan
60000
