سعد خورشید خان کانجو صاحب کا عید الاضحی کے موقع پر ملتان میں بہترین صفائی ستھرائی کے انتظامات پر چیف منسٹر پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ اور ان کی ٹیم وزیر بلدیات ذیشان رفیق صاحب کمشنر ملتان عامر کریم خان صاحب اور ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے تمام ملازمین کو خراج تحسین اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
Saad Khursheed Khan Kanju
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saad Khursheed Khan Kanju, Political organisation, Bismmillah Colony Near Chungi no 1 Multan, Multan.
07/06/2025
السلام علیکم!
عید الاضحی مبارک❤
سعد خورشید خان كانجو صاحب کی نجی نیوز چینل سے گفتگو۔
سعد خورشید خان كانجو صاحب 28 مئی کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے۔
27/05/2025
یوم تکبیر
سید بابر حسین شاہ ٹکٹ ہولڈر پی پی 216 کے زیر اہتمام 28 مئی یوم تکبیر کے سلسلہ میں کیک کاٹنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں پاکستان مسلم لیگ ن کے معزز مہمان ،جناب سعد خورشید خان کانجو صاحب این اے 149، سابق ایم این اے جناب ملک احمد حسین ڈیہڑ صاحب حلقہ کے معزز چیئرمین،وائس چیئرمین،کونسلرز،خواتین اور ورکرز کی کثیر تعداد میں شرکت۔
25/05/2025
سعد خورشید خان كانجو صاحب کی یونین کونسل 1 کوٹلہ تولے خاں کے کونسلر طارق شاکر صاحب سے ملاقات اس موقع پر زاہد لال صاحب شاکر قریشی صاحب ساتھ موجود ہیں۔
25/05/2025
سعد خورشید خان كانجو صاحب کی یونین کونسل 2 سے مجید خان صاحب سے ملاقات اس موقع پر زاہد لال صاحب شاکر قریشی صاحب میاں شفقت صاحب اور دیگر ساتھ موجود ہیں۔
25/05/2025
شرکت کی استدا ہے۔
25/05/2025
سعد خورشید خان كانجو صاحب کی سلیم خان صاحب کی صاحبزادی کی شادی میں شرکت۔
25/05/2025
سعد خورشید خان كانجو صاحب کی عامر بپی صاحب کے بیٹے حسیب بپی کے ولیمہ میں شرکت۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Bismmillah Colony Near Chungi No 1 Multan
Multan
60000
