16/01/2024
رانا قبال سراج نے اپنے تمام گروپ سمیت آج چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی اور پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کی
پی پی 220 سے اب پیپلزپارٹی کے امیدوار رانا اقبال سراج ہوں گے
8 فروری کو تیر چلے گا
16/01/2024
رانا اقبال سراج PP 220 انشاءاللہ MPA ٹکٹ ہولڈر پاکستان پیپلز پارٹی
پاکستان پیپلز پارٹی کی ترقی کا سلسلہ جاری
* چک نمبر 8/ایم-آر*
خصوصی کاوش شہزاد وڑائچ
کی آمد راجہ یاسین راجہ صدیق عامر گجر نوید گجر رب نواز جھنڈیر بلال جھنڈیر اوراسلم جھنڈیر سے ملاقات اورموجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال۔
پی ٹی آئی چھور کر پاکستان پیپلز پارٹی رانا اقبال سراج گروپ میں شمولیت۔رانا محمد اقبال سراج کی قیادت پر مکمل اعتماد کرتے ہوئے آئیندہ انتخابات میں بھرپور ساتھ دینے کا فیصلہ کیا۔
siraj
16/01/2024
13-01-2024
رانا اقبال سراج PP 220 انشاءاللہ MPA ٹکٹ ہولڈر پاکستان پیپلز پارٹی
کی حلقہ PP-220 مخدوم رشید میں پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت سے پہلی ملاقات،موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
14/01/2024
رانا اقبال سراج PP 220 انشاءاللہ MPA ٹکٹ ہولڈر پاکستان پیپلز پارٹی
ہمراہ راؤ مستقیم کی حلقہ PP 220 دوست و احباب سے ملاقات اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
14/01/2024
رانا اقبال سراج PP 220 انشاءاللہ MPA ٹکٹ ہولڈر پاکستان پیپلز پارٹی