PPP Digital District Multan
Official Page PPP Digital Multan
05/04/2024
پیپلزپارٹی کے امیدوار قومی اسمبلی حلقہ سید علی قاسم گیلانی کی مخدوم سید وجاہت حسین گیلانی کے سالانہ عرس بمقام دربار حضرت موسیٰ پاک شہید پر شرکت کی
سجادہ نشین مخدوم سید ابوالحسن گیلانی نے دعائے مغفرت و خیروبرکت کروائی اور سید علی قاسم گیلانی کی دستار بندی کرواتے ہوئے ضمنی الیکشن میں کامیابی کی دعا بھی کروائی
اس موقع پر گیلانی خاندان کے تمام معززین اور بزرگان سمیت سیاسی سماجی شخصیات اور اہلیانِ علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی
01/04/2024
سید علی قاسم گیلانی نے گیلانی ہاؤس ملتان میں آئے معززینِ علاقہ و حلقہ سے ملاقات کی اور انکے مسائل سن کر فوری حل کے احکامات جاری کیئے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Multan
60000
