30/07/2026
دولت گیٹ ملتان کار حادثہ
یہ گاڑی ایک نوجوان لڑکا چلا رہا تھا ۔ آگے سے اچانک خاتون آگئی جس کی وجہ سے لڑکے نے خاتون کو بچایا اور اسٹیرنگ گھومایا اور بریک لگانے کی بجائے اس کا پاؤں ریس پر آگیا اور گاڑی فٹ پاتھ پر چڑھ گئی اور میٹرو کے پلر سے جا ٹکرائی ۔
اور موقع پر کار سیفٹی بیگ اوپن ہونے کی وجہ سے نوجوان کی جان بھی بچ گئی ۔
اللہ تعالیٰ سب لوگوں کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ۔
اور روڈ کراس کرتے وقت احتیاط کریں شکریہ