Multan With MNS

Multan With MNS

Share

Political

02/06/2026

وزیراعلی مریم نواز کا گلگت بلتستان کیلئے تحفہ

01/06/2026

بچوں میں آپ سے آج ایک چیف منسٹر کے طور پہ نہیں، ایک پولیٹیکل لیڈر کے طور پہ نہیں، میں آج آپ سے ایک ماں کے طور پہ خطاب کر رہی ہوں

01/06/2026

Smoking in government offices, public transport and other public places is a punishable offence and strict implementation of the law would be ensured.
– Maryam Nawaz Sharif

30/05/2026

لاہور میں عید پر صفائی کے شاندار انتظامات دیکھنے کو ملے۔ مغل پورہ جیسے گلی محلوں والے روایتی علاقے میں بھی آلائشوں کا تعفن یا قربانی کا خون بکھرا نظر نہیں آیا۔ مریم نواز حکومت کی ’ستھرا پنجاب‘ مہم کے تحت عید کے پہلے دن 11 بجے تک 120,160 ٹن ویسٹ اکٹھا کیا گیا، جبکہ کچرا اٹھانے والی گاڑیوں نے شہر میں ریکارڈ 1,881,890 کلومیٹر کا سفر طے کیا۔ بروقت آلائشیں اٹھانے کے ساتھ ساتھ سڑکوں کو عرقِ گلاب سے دھویا گیا اور مساجد کی صفائی بھی کی گئی۔ گھر گھر جا کر بائیوڈیگریڈیبل بیگز دینے کا طریقہ کار کامیاب رہا جس سے فضا خراب ہونے سے بچ گئی۔

30/05/2026

ابھی میں چائنا گئی، جاپان گئی، تو میرا بڑا دل کرتا تھا کہ پاکستان اور پنجاب بھی اسی طرح صاف ہو، پنجاب کی گلیاں، محلے، شہر بھی اسی طرح صاف ہوں، پنجاب کی سڑکیں بھی اسی طرح صاف ہوں۔ آج وہ خواب جو میں نے ایک سال پہلے دیکھا تھا، آج وہ خواب حقیقت بن کے میرے سامنے بیٹھا ہوا ہے، یہ ماشاءاللہ

30/05/2026

عید کے پہلے دن رات 11 بجے تک 1 لاکھ 20 ہزار 160 ٹن ویسٹ اکٹھا کیا گیا اور 1.88 ملین کلومیٹر کا فاصلہ طے ہوا۔ سسٹم میں موجود ہر شخص مانیٹرنگ اور رپورٹنگ کر رہا تھا کیونکہ سب جانتے تھے کہ سی ایم نے خود رپورٹ دیکھنی ہے۔ سی ایم ہسپتال میں ہونے کے باوجود صفائی کا یہ بڑا آپریشن کامیابی سے چلا۔ اس سے یہ سبق ملتا ہے کہ حکومت جب بھی کام کرنے کا پختہ فیصلہ کر لے اور سی ایم کام کروانا چاہے، تو وہ کام ہر حال میں مکمل ہو کر رہتا ہے۔ تمام حکومتوں کے لیے اس میں ایک بڑی لرننگ ہے۔

30/05/2026

"پنجاب میں دو بڑے آپریشنز ہوئے جن کا تعلق مریم نواز سے ہے۔ ایک ان کی میجر سرجری تھی جو شریف ہاسپٹل میں ہوئی، مریم اورنگزیب کے ٹویٹ کے مطابق وہ اب گھر منتقل ہو چکی ہیں اور عید پر بھی سکیورٹی و صفائی کی مانیٹرنگ کرتی رہیں۔ دوسرا بڑا آپریشن عید پر صفائی مہم کا تھا۔ شہر، سڑکیں اور بازار نیٹ اینڈ کلین نظر آئے۔ یہ سب تب ممکن ہوتا ہے جب پوری ٹیم کام کرے اور باسز سر پر ہوں۔ اس کے لیے ڈرونز، سیف سٹی کیمروں اور کنٹرول رومز سے مدد لی گئی، جو کہ تبھی ممکن ہے جب خود سی ایم وزیراعلی کام میں دلچسپی لے رہی ہوں۔"

30/05/2026

کیا کبھی آپ نے عید پر ایسی صفائی دیکھی ہے؟ اس بار پنجاب حکومت کے "ستھرا پنجاب" مشن نے کر دکھایا۔ عید کے تینوں دن کہیں آلائشیں یا تعفن نظر نہیں آیا۔ اہلکاروں نے گھر گھر جا کر شاپر دیے اور قربانی کی جگہوں کو عرقِ گلاب سے دھویا۔
پہلے دن 54 ہزار، دوسرے دن 1 لاکھ 26 ہزار اور تیسرے دن 1 لاکھ 13 ہزار ٹن آلائشیں اٹھا کر ورلڈ ریکارڈ بنایا گیا۔ شہریوں نے بھی صفائی کو خوب سراہا۔ یہ سب مریم نواز شریف کے ویژن اور ٹیم کی 24/7 محنت سے ممکن ہوا۔

30/05/2026

پنجاب میں عید الاضحیٰ پر صفائی مہم کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ کی گئی۔ سیف سٹی کیمروں اور ستھرا پنجاب اتھارٹی نے پہلی بار ڈرونز کے ذریعے ویسٹ کلیکشن کی سرویلنس کی۔ مانیٹرنگ سسٹم پر ہر پوائنٹ کی مشینری، ڈمپرز اور الائشوں کا ڈیٹا لائیو لنکڈ تھا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایات پر فیلڈ فارمیشنز متحرک رہیں۔ عید سے پہلے مساجد اور قربان گاہوں کی صفائی کی گئی، 1 کروڑ 20 لاکھ سے زائد بائیو ڈیگریڈیبل بیگز تقسیم ہوئے، 40 ہزار لیٹر عرقِ گلاب کا چھڑکاؤ اور 2.1 ملین کلو گرام لائم پاؤڈر استعمال کیا گیا۔

30/05/2026

290 مقامات پر مویشی منڈیاں قائم کی گئیں، جہاں صفائی کا خاص خیال رکھا گیا۔ اس عید پر ریکارڈ 3 لاکھ 76 ہزار ٹن ویسٹ اکٹھا کیا گیا، جبکہ پچھلے سال یہ مقدار 3 لاکھ 57 ہزار 372 ٹن تھی۔ 'ستھرا پنجاب' نے اپنا ہی پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ گاڑیوں کا 60 لاکھ کلومیٹر کا سفر، ڈرائیورز اور ویسٹ کلیکشن کی تفصیلات ڈیجیٹلی مانیٹر کی گئیں۔ عوام کو الائشیں ڈالنے کے لیے عید سے قبل 1 کروڑ 22 لاکھ بائیو ڈیگریڈایبل بیگز دیے گئے۔ شہریوں کی طرف سے موصول ہونے والی 41,582 شکایات اور رابطے وزیر اعلیٰ پنجاب کے نظام پر عوام کے بھرپور اعتماد کا ثبوت ہیں۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Multan