NSM Multan

Directions

NSM Multan Official page of National Students Movement (NSM ) Multan

نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ (NDM) کے 5ویں یومِ تاسیس کے موقع پر تمام ساتھیوں کو مبارکباد! آج نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ (NDM) کے ...
01/09/2026

نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ (NDM) کے 5ویں یومِ تاسیس کے موقع پر تمام ساتھیوں کو مبارکباد!

آج نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ (NDM) کے قیام کے 5 سال مکمل ہونے پر میں اپنے تمام این ڈی ایم کے قائدین، جانسار کارکنان اور دوستوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
پچھلے پانچ سالوں میں این ڈی ایم نے عوام کے بنیادی حقوق، آئین و قانون کی بالادستی، جمہوریت کے استحکام اور مظلوم طبقات کی نمائندگی کے لیے جو جرات مندانہ اور پائیدار جدوجہد کی ہے، وہ ہم سب کے لیے باعثِ فخر ہے۔

اس تاریخی دن پر ہمارا عزم:
حقوق، انصاف اور عدم تشدد کی اس جدوجہد کو پہلے سے زیادہ عزم اور توانائی کے ساتھ آگے بڑھایا جائے گا۔

اللہ تعالی سے دعا ہے کہ یہ جمہوری اور عوامی سفر یوں ہی کامیابی کے ساتھ جاری رہے اور این ڈی ایم اپنے نظریات اور مقاصد کی تکمیل کی طرف تیزی سے گامزن رہے۔

(NSM) ADMISSIONS COMMITTEE MULTANتمام طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ملتان کی یونیورسٹیوں  میں داخلوں کے حوالے سے...
23/06/2026

(NSM) ADMISSIONS COMMITTEE MULTAN

تمام طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ملتان کی یونیورسٹیوں میں داخلوں کے حوالے سے NSM Admissions Committee آپ کی رہنمائی کے لیے موجود ہے۔

اگر آپ ملتان کی کسی بھی یونیورسٹی میں داخلہ لینا چاہتے ہیں، جیسے:

• Bahauddin Zakariya University (BZU)
•NFC Institute of Engineering & Technology
•Muhammad Nawaz Sharif University of Agriculture
• Women University Multan
• Air University Multan Campus
• University of Education Multan Campus
• National University of Modern Languages (NUML) Multan Campus
• COMSATS University (Vehari Campus)
اور داخلہ فارم، میرٹ، کوٹہ، مطلوبہ دستاویزات یا دیگر امور کے بارے میں معلومات درکار ہیں،
تو NSM Admissions Committee سے رابطہ کریں۔

ہم آپ کو داخلہ کے عمل میں مکمل رہنمائی اور تعاون فراہم کریں گے تاکہ آپ اپنی اعلیٰ تعلیم کا سفر اعتماد کے ساتھ شروع کر سکیں۔

📌 Admissions Committee – Multan

President: Ishfaq Wazir (BZU)
Contact_+92312 8400670
General Secretary: Adil Noor (NFC)
Contact _+92326 5426689

Members:
• Shermanullah Dawar(BZU)
Contact _+923317898000
• Abu bakar shinwari (BZU)
Contact _+92 302 2518161
• Syed Ahmad (BZU)
Contact _+92330 6353472

17/05/2026
بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں اسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے پشتون طلبہ پر حملہ اور تشدد انتہائی شرمناک اور قابلِ م...
17/05/2026

بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں اسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے پشتون طلبہ پر حملہ اور تشدد انتہائی شرمناک اور قابلِ مذمت عمل ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ کو اس سنگین واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ذمہ دار عناصر کے خلاف قانون اور یونیورسٹی ضوابط کے مطابق سخت کارروائی کرنی چاہیے۔

خوشحال خان
ممبر مرکزی آرگنآئزنگ کمیٹی
نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ

بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں ریاستی پراجیکٹ اور انتہا پسند تنظیم اسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے پشتون سٹوڈنٹس کونسل...
15/05/2026

بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں ریاستی پراجیکٹ اور انتہا پسند تنظیم اسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے پشتون سٹوڈنٹس کونسل کے ساتھیوں پر حملہ قابلِ مذمت اور انتہائی افسوسناک ہے۔ ایک طرف پشتون طلبہ اپنے علاقوں میں دہشت گرد تنظیموں کی جانب سے ہراسانی اور عدم تحفظ کا شکار ہیں، تو دوسری طرف یونیورسٹیوں میں بھی انتہا پسند تنظیموں کے ہاتھوں محفوظ نہیں رہے۔

اسلامی جمعیت طلبہ کے عہدیدار یونیورسٹی میں پولیس کی سرپرستی میں اسلحہ کے ساتھ گھومتے پھرتے ہیں اور اسلحہ کلچر کو فروغ دے رہے ہیں۔ ہم پشتون سٹوڈنٹس کونسل کے ساتھ مکمل اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں اور پنجاب پولیس سے مطالبہ کرتے ہیں کہ کیمپس میں موجود ان انتہا پسند تنظیموں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے تاکہ طلبہ کے لیے ایک محفوظ اور پُرامن تعلیمی ماحول فراہم کیا جا سکے۔
نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ، پشتون سٹوڈنٹس کونسل کی ہر قسم کی جدوجہد اور حمایت جاری رکھے گی۔

پشاور میں نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ پختونخوا کا صوبائی تنظیمی اجلاس چیئرمین محسن داوڑ کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں صوبائی...
25/04/2026

پشاور میں نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ پختونخوا کا صوبائی تنظیمی اجلاس چیئرمین محسن داوڑ کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں صوبائی تنظیم نو کے سلسلے میں نئی کابینہ تشکیل دی گئی۔
میں اس موقع پر پارٹی قیادت اور تمام کارکنان کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کرتے ہوئے مجھے جنرل سیکریٹری کی ذمہ داری سونپی۔ یہ اعتماد میرے لیے اعزاز بھی ہے اور ایک بڑی ذمہ داری بھی، جسے میں پوری دیانت اور محنت کے ساتھ نبھانے کی کوشش کروں گا۔
نومنتخب صوبائی کابینہ کے تمام معزز اراکین بشریٰ گوہر، گلبدین محسود، پیر حضرت کمال خٹک، داؤد آفریدی، ندیم باچا، وریشہ بشیر، اصغر وزیر اور سیف الدین خان — کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
ہم سب مل کر پارٹی کے بیانیے کو مضبوط کریں گے، عوام کی آواز بنیں گے اور اپنے صوبے کے مسائل کے حل کے لیے بھرپور جدوجہد جاری رکھیں گے۔

جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ آج World Book Day ہے، اس موقع پر نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ ملتان “World Book Day: Read & Reflect...
23/04/2026

جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ آج World Book Day ہے، اس موقع پر نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ ملتان “World Book Day: Read & Reflect” کے عنوان سے ایک Study Circle منعقد کر رہے ہیں۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ بروقت پہنچ کر اپنی شرکت کو یقینی بنائیں اور اس علمی نشست کا حصہ بنیں۔

🕔 وقت: 23 اپریل 2026 شام 5:00 بجے
📍 مقام: BZU مین گیٹ، سر سنگیت ہوٹل



حالیہ بارشوں سے وزیرستان اور بالخصوص ودی شوال کے راستے بند ہو چکے ہیں۔ہم عوامی نمائندے اور متعلقہ محکموں سے درخواست کرتے...
07/04/2026

حالیہ بارشوں سے وزیرستان اور بالخصوص ودی شوال کے راستے بند ہو چکے ہیں۔
ہم عوامی نمائندے اور متعلقہ محکموں سے درخواست کرتے ہیں کہ ان راستوں کو فل فور قابل سفر بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔

سعید احمد خان

نیشنل سټوډنټس موومنټ له لوري درېیم سټډي سرکل د هفته په ورځ د ماسخوتن په ۹ بجو د ملي جمهوري غورځنګ په مرکزي دفتر کې ترسره...
26/02/2026

نیشنل سټوډنټس موومنټ له لوري درېیم سټډي سرکل د هفته په ورځ د ماسخوتن په ۹ بجو د ملي جمهوري غورځنګ په مرکزي دفتر کې ترسره کېږي.
د سټډي سرکل موضوع به «په پښتون قومي تحریک کې د ښځو رول او اهمیت» وي. د سټډي سرکل وېناواله به د ملي جمهوري غورځنګ مرکزي ویانده جمېله ګیلاني وي.
ټولو همفکره ملګرو ته د ګډون بلنه ورکول کېږي.

وخت: 9:00 PM Saturday 28 February 2026
ځای: NDM Central Party Office KB Height Canal Road Peshawar

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NSM Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share