13/08/2024
ملک بھر کی طرح ملتان میں بھی 14 اگست جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر! انشاءاللہ کل 10 بجے کیک کاٹا جائے گا
عوامی رہنما
Rana Shahid UlHassan Markaz QasimPur Multan (PPP) 🇱🇾
13/08/2024
ملک بھر کی طرح ملتان میں بھی 14 اگست جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر! انشاءاللہ کل 10 بجے کیک کاٹا جائے گا
08/08/2024
پاکستان پیپلز پارٹی کی معزز شخصیت چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی ملک عباس سوترک گیلانی ہاؤس میں
05/07/2024
اہل اسلام کو جمعۃ المبارک محمد سکندر ذوالفقار علی پاکستان پیپلز پارٹی کے کینڈیڈیٹ حاجی رانا سجاد اپنے حلقے میں
01/07/2024
ملتان کی سیاسی اور سماجی شخصیت حاجی رانا سجاد اپنے حلقے اور ورکر کی شان
16/04/2024
ملتان کا مشہور نواب ریسٹورنٹ میں زیر اہتمام ملک فاروق چھجڑا نے سب دوستوں کا اہتمام کیا جس میں سرائیکی جنوبی پنجاب کی سیاسی شخصیت حاجی رانا شاہد الحسن ملک عباس سوترک ملک الطاف ڈنگرہ رانا ساجد چوہدری شہباز اور فیصل اباد سے دوست احباب نے شرکت کی جس میں سوشل میڈیا ٹیم کے ایڈمن حاجی ذوالفقار علی نے شرکت کی
16/04/2024
ماشاءاللہ عید ملن پارٹی خوشیوں کے ڈھیر آور آپ کی سلامتی کے لاکھوں نہیں کروڑوں دعائیں آپکے لئے آور آپکی فیملی کے لئے دعائے 💖🤲❤️🎂🌹🎂💖❤️🤲🌹🎂💖❤️🤲🎂🌹
26/03/2024
ماشاءاللہ ملتان کی سیاسی اور سماجی شخصیت حاجی رانا شاہد الحسن میی گریڈ لیڈر جنوبی پنجاب ملتان
15/03/2024
پاکستان ملتان ڈیرہ منیر اباد کی سیاسی اور سماجی شخصیت ملک عباس سوترک عوامی نمائندہ