12/10/2025
ہمارے پیارے بھائی میجر صفی کے بہادری کو سرخ سلام۔
زخمی ہونے کے باوجود بھی افغانستان کے اگلے مورچوں پر موجود۔
دو دن بعد ان کی شادی ہے لیکن وہ وطن کی مٹی کی
خاطر اگلے مورچوں پر زخمی ہونے کے باوجود بھی چٹان کی طرح کھڑا ہے۔
