25/04/2026
یوم تاسیس پاکستان تحریک انصاف
This is the only official page of Insaf Youth Wing South Punjab. All other pages are fake & unauthorized.
We represent the most dynamic, politically aware & patriotic youth of Pakistan working under Imran Khan vision for Justice, Humanity & Self Esteem.
25/04/2026
یوم تاسیس پاکستان تحریک انصاف
25/04/2026
25/04/2026
تحریک انصاف کی بنیاد کپتان عمران خان نے آج سے 30 برس پہلے اس ملک میں عدل و انصاف کا نظام قائم کرنے کے واسطے رکھی، آج ہم دیکھتے ہیں کہ کپتان کا نظریہ ملک بھر میں پھیل چکا ہے اور کپتان کے دیئے گئے شعور کی وجہ سے ہر نوجوان آج اپنے حقوق کی بات کرتا نظر آتا ہے، قوم کو شعور دینے کی سزا عمران خان کو یہ ملی کہ آج وہ اپنے نظریہ پر کھڑے رہنے کے سبب پابند سلاسل ہیں
05/04/2026
صدر انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب وقار خان سے مشاورت کے بعد، جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب سردار شعیب ڈوگر
نے انصاف یوتھ ونگ ضلع ڈیرہ غازی خان کی کابینہ کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
08/11/2025
خواتین پر جتنا ظلم عاصم منیر کے دور میں ہوا ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد بزرگ اور کینسر سروائیوور ہیں، ان کو صرف اس لیے جیل میں ڈالا ہوا ہے کیونکہ انھوں نے تحریک انصاف چھوڑنے سے انکار کیا۔ بشریٰ بیگم کو بھی صرف اس لیے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے تاکہ مجھ پر دباؤ ڈالا جا سکے۔
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ سے پیغام
4 نومبر 2025
08/11/2025
ایک شخص جس کو ہرانے کے لیے کھیل کے اصول بار بار بدلے جائیں مگر اسے پھر بھی ہرایا نہ جاسکے!
17/10/2025
وہاڑی گگو منڈی سے پاکستان تحریکِ انصاف کے سینئر سوشل میڈیا ایکٹوسٹ مزمل شانی کی غیر قانونی اور جبری گرفتاری کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ مزمل شانی کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔
05/10/2025
عمران خان کو 73ویں سالگرہ مبارک!
آپ ایک ایسی عظیم قوت ہیں جو قید میں بھی قوم کے حوصلے بلند رکھے ہوئے ہیں۔
آپ کا عزم، صبر اور ایمان باطل کے نظام کے لیے سب سے بڑی للکار ہے۔
اللّٰہ آپ کو سلامت رکھے، آپ کی جدوجہد کو فتح عطا کرے،
اور پاکستان کو آپ کی قیادت میں عزت و وقار کی بلندیوں پر پہنچائے۔
04/10/2025
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے کہ:
"کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ظلم کا نہیں۔"
ہمیں اس ظلم کے خلاف، اپنے اور اپنے ملک کے بہتر مستقبل کے لیے خود کھڑا ہونا پڑے گا۔
اس لیے پوری قوم کا پیغام دیتا ہوں کہ "تیاری پکڑیں"۔
— سابق وزیراعظم عمران خان کا جیل سے پیغام (اکتوبر 2025)
وفا کے رستے کا ہر مسافر گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے.
پاکستان تحریک انصاف فیصل آباد کے رہنما (سابق جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ ویسٹ پنجاب) چوہدری نعمان طارق واہلہ گرفتار... پولیس نے انسداد دہشت گردی عدالت سے 9 مئی کیس میں 10 سال قید پانے کی بنا پر گرفتار کرکے جیل منتقل کر دیا.
نہ بکا, نہ جکا, وفا کا ستارہ, ڈٹ کر اپنے محبوب لیڈر کے ساتھ کھڑا رہا.
11/09/2025
میں کچھ دن تک آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کروں گا عمران خان
08/09/2025
سیکرٹری اطلاعات انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب فاران چوہدری نے سلیمان گورمانی کو ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات جنوبی پنجاب مقرر کر کے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔