Assistant Commissioner Multan City

Assistant Commissioner Multan City

Share

This is an official page of the Assistant Commissioner City, Multan.

23/05/2026

اسسٹنٹ کمشنر سٹی ملتان ازکیٰ سحر نے یونین کونسل 4 گلگشت کا دورہ کیا اور ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔

دورے کے دوران مختلف علاقوں میں صفائی کی صورتحال کا معائنہ کیا گیا جبکہ متعلقہ عملے کو ہدایت دی گئی کہ صفائی کے معیار کو مزید بہتر بنایا جائے اور شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کیا جائے۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے واضح کیا کہ صفائی کے انتظامات میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی اور ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت مانیٹرنگ کا سلسلہ مسلسل جاری رہے گا۔

Maryam Nawaz Sharif
Govt of Punjab
Commissioner Multan
Deputy Commissioner Multan

20/05/2026

اسسٹنٹ کمشنر سٹی ملتان ازکیٰ سحر نے حسن پروانہ قبرستان کا دورہ کیا جہاں ناجائز تجاوزات کے خلاف اینٹی انکروچمنٹ آپریشن کیا گیا۔

آپریشن کے دوران قبرستان کی حدود میں قائم غیر قانونی تجاوزات کا خاتمہ کیا گیا تاکہ عوام کو آمد و رفت میں آسانی اور قبرستان کے تقدس کو برقرار رکھا جا سکے۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے واضح کیا کہ سرکاری اراضی پر ناجائز قبضے کسی صورت برداشت نہیں کیے جائیں گے اور تجاوزات کے خلاف کارروائی کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔

Maryam Nawaz Sharif
Govt of Punjab
Commissioner Multan
Deputy Commissioner Multan

Want your business to be the top-listed Government Service in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


AC City Office
Multan