Sonia zahara

Directions

Sonia zahara please sport
please sport Khan shab

15/07/2026

میں نون لیگ والوں سے پوچھتی ہوں بغض عمران خان سے زرا ہٹ کر بتا دیں یہ تینوں قوتیں 2022 سے اب تک اکھٹی آرہی ہیں اور پاکستان نے کتنی ترقی کر لی ہے زرا بتا دیں اب تو ہم یہ بھی نہیں کہے سکتے کہ ان تینوں میں سے کوئی ناراض ہو

05/07/2026

میرے محب وطن پاکستانی کس جگہ سے میرے میری پوسٹ دیکھ رہے ہیں

26/06/2026

مجھے خوشی ہوتی ہے کہ میں بہت بڑے سوشل میڈیا گروپ جو کہ پاکستان تحریک انصاف کا ہے اس کے ساتھ منسلک ہو اور آپ لوگ سپورٹ کرتے ہیں دل سے شکریہ

20/06/2026

شاہ خرچیاں شروع
وزیراعظم شہباز شریف نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے کہ تمام سرکاری اداروں میں کفایت شعاری ختم کرو اب کھل کر کھاؤ پیو اور موج کرو

18/06/2026

یہ بندہ اجکل جس ٹی وی پروگرام میں بیٹھتا ہے تو نون لیگ اور پیپلز پارٹی کی دھوتی کھول کر چھتر مارتا ہے اور مجال ہے پٹواریوں کی کہ اور جیالوں کی کچھ بول جائیں اسے کہتے ہیں منہ کھاوئے آنکھ شرماوئے

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sonia zahara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category