Nambal Murree

Directions Website

Nambal Murree یونین کونسل نمبل تحصیل و ضلع مری
(1)

29/09/2026

مری آج کے واقعے میں زخمی بچوں کیلئے بہترین اقدامات

مری روڈ، 1970ء کی دہائی کا سنہری دوروہ وقت جب سفر میں سکون تھا اور ہر طرف ہریالی۔ یہ پرانی گاڑیاں، دیودار کے درخت اور وہ...
29/09/2026

مری روڈ، 1970ء کی دہائی کا سنہری دور
وہ وقت جب سفر میں سکون تھا اور ہر طرف ہریالی۔ یہ پرانی گاڑیاں، دیودار کے درخت اور وہ صاف ستھری سڑک... سب کچھ کتنا حسین تھا!
آج جب ہم مری جاتے ہیں، تو ہجوم اور ٹریفک کی لمبی قطاریں نظر آتی ہیں۔
یہ والا مری روڈ کس کس نے دیکھا ہے

برائے مہربانی پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تلاشِ گمشدہنام: معاویہ اعزاز عباسیولد: اعزاز احمد عباسیرہائشی: اوسیاہعمر:...
29/09/2026

برائے مہربانی پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
تلاشِ گمشدہ
نام: معاویہ اعزاز عباسی
ولد: اعزاز احمد عباسی
رہائشی: اوسیاہ
عمر: 13 سال
کل دن دو بجے اوسیاہ سے لاپتہ ہے
اگر کسی کو معاویہ کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو براہِ کرم ان نمبرز پر رابطہ کریں

03447213751

03115241623

03155879846

29/09/2026



28/09/2026

آج بارش کے بعد ملکہ کوہسار مری کا خوبصورت منظر




28/09/2026

انتہائی افسوس ناک خبر
نمبل بہراں کے قریب روڈ سائڈ پر کرکٹ کھیلنے کی وجہ سے گھوڑا گلی پولیس دو لڑکوں کو اٹھا کر چوکی پر لے گئ۔
اہل علاقہ میں شدید تشویش

تریٹ سیداں 1935 کی تاریخی تصویر
28/09/2026

تریٹ سیداں 1935 کی تاریخی تصویر

28/09/2026
27/09/2026

Asthmatic Murree




إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَخبر غم 😢صوبیدار غالب عباسی، طالب عباسی اور شرافت عباسی کی والدہ محترمہ قضائے ...
27/09/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
خبر غم 😢
صوبیدار غالب عباسی، طالب عباسی اور شرافت عباسی کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔
نماز جنازہ آج دن 1 بجے لوئر ڈنہ، نمبل میں ادا کی جائے
گی۔اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین

Address

Nambal Village
Murree

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nambal Murree posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share