08/10/2026
جے ۔ یو ۔ آئ ضلع مری آمدہ بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی ، تحصیل وضلع کے مشترکہ اجلاس میں اہم فیصلے کرلیے گئے ، الیکشن میں تمام یوسیز سے بھرپور شرکت ہوگی ، اجلاس امیر جےیوآئ ضلع مری قاری سیف اللہ سیفی ، جنرل سیکرٹری ندیم اخلاص عباسی ، امیر تحصیل مری قاری راشد نواز عباسی جنرل سیکرٹری مولانا فرید عباسی سمیت جماعتی ذمہ داران نے بھرپور شرکت کی ، مختلف یوسیز کے صدور ، جنرل سکیرٹریز اور متعدد اراکین جماعت نے بھی شرکت کی ،