01/09/2026
الحمدللہ! پازیٹیو یوتھ اوسیاہ کے زیرِ اہتمام گورنمنٹ پرائمری سکول اوسیاہ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں علاقے کے کثیر تعداد میں مرد و خواتین نے شرکت کی اور مفت طبی معائنہ و ادویات کی سہولت سے مستفید ہوئے۔
ہم تمام ڈاکٹرز، طبی عملے، رضاکاروں، معاونین اور مخیر حضرات کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے اس نیک مقصد میں اپنا حصہ ڈالا