Muree Public

Directions Website

Muree Public Digital creator

25/09/2026

#منشیات فروشوں کے خلاف مری میں تحریک کا آغاز گھوڑا گلی کے نوجوانوں کی طرف سے پروگرام کا انعقاد راجہ آفاق سرور کا شرکاء سے خطاب/ رپورٹ آصف شوکت عباسی

مری، 1960ء کی دہائی 📸 جی پی او چوک کا پُرسکون تاریخی منظر۔
22/09/2026

مری، 1960ء کی دہائی 📸 جی پی او چوک کا پُرسکون تاریخی منظر۔

08/09/2026

#اہل کوہسار کے نام اہم پیغام

05/09/2026

#الحمدللہ کوہسار کی بیٹیاں عزت و احترام سے واپس آگئ شکریہ مری انتظامیہ شکریہ کوہسار پوٹھوہار اتحاد

05/09/2026

#حسن اورنگزیب عباسی صاحب، اسامہ فاروق عباسی صاحب اور پی ایس ٹو ایم این اے حفیظ عباسی صاحب نے کوہاٹی ککراہی جا کر بچیوں کے گھر والوں سے ملاقات کی اور انتظامیہ کو فوری اقدامات کی ہدایت کی۔

05/09/2026

#جے یو آئی ضلع مری کے امیر خطیب کوہسار مولانا قاری سیف اللہ سیفی زیدمجدہ کی یوسی گہل کاکڑائی میں شکیل عباسی کی بچیوں کے ساتھ پیش آنے والے واقعے سے متعلق خصوصی گفتگو

04/09/2026

آصف شفیق ستی🏔️

01/09/2026

#2ستمبر وہ تاریخ ساز دن ہے جب خطہ کوہسار اور ہزارہ کے مزاحمتی کاروں نے جہاد آزادی کا اعلان کیا اور اپنے گرم لہو سے سردار باز خان عباسی کے ہمراہ مری و ہزارہ کے پہاڑوں میں حریت کی شمع روشن کی ان مجاہدوں میں صرف عباسی قبیلے کے مجاہدین نہیں بلکہ کڑرال دھنیال ستی کیٹھوال اور گجر برادری کے بھی ہمارے غازی تھے ہم نے سوشل میڈیا پر بہت نوٹ کیا صرف 2 دسمبر کو مزہمتی دن کے موقع پر سردار باز خان عباسی برادری کا ہی نام لیا جاتا ہے اس میں کوئی شک نہیں سردار باز خان عباسی اس جنگ میں ایک لیڈر کا کردار ادا کر رہے تھے مگر حقیقت یہ ہے باقی قوم برادریوں کے لوگ بھی باز خان عباسی کے ساتھ شہید ہوئے ہمیں چاہیے باقی بھی قوم برادریوں کے بھی نام لیا کریں شکریہ
* #2ستمبر1857*

25/08/2026

#مری باڑیاں لیراں ٹائیں کے مقام پر مسافر بس گہری کھائی میں جانے کی اطلاع پر قریبی ایمرجنسی ریسورسز ریسکیو 1122 مری سے روانہ،

ابتدائی اطلاع کے مطابق بس میں بیس سے زاہد مسافر سوار تھے،

ریسکیو 1122 کے پی کے کی اطلاع پر ریسکیو مری کی امدادی ٹیمیں روانہ،

23/08/2026

23/08/2026

Address

Muree
Murree
47150

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muree Public posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category