30/09/2025
کیل گراں ،مظفرآباد آزاد جموں وکشمیر
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from کیل گراں ،مظفرآباد آزاد جموں وکشمیر, Landmark & historical place, گاؤں کیل گراں،ڈاک خانہ دھنی ،تحصیل نصیر آباد (پٹہکہ) ،ضلع مظفرآباد, Muzaffarabad.
30/09/2025
10/05/2025
مظفرآباد: بھارتی گولہ باری سے کل گھر 29 تباہ ہوئے ہیں ۔
مظفرآباد: جزوی گھر 206 متاثر ہوئے ہیں۔
مظفرآباد: گیارہ شہدا کے ورثا کو 24 گھنٹے کے اندر چیک پہنچائیں گے
نیلم کے علاقے بور سے 3 سو سے زائد لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا ہے
جن کے پاس متبادل رہائش موجود نہیں تھی انہیں جگہ فراہم کی گئی ہے
گیسٹ ہاؤسز مالکان نے ان متاثرین کےلیے گیسٹ ہاؤسز خالی کیے ہیں۔
وادی نیلم کا ایک اور گاؤں رتہ سے بھی 17 خاندانوں کو متبادل جگہ فراہم کی گئی ہے
مظفرآباد: مصدقہ اطلاعات آپ لوگوں تک پہنچانے کیلئے کام کررہے ہیں
مظفرآباد: ہم ان شاء اللہ آزمایش سے سرخرو ہو کر نکلیں گے۔
مظفرآباد: بھارتی گولہ باری سے اب تک 16 مرد ، 9 خواتین اور 3 بچے شامل ہیں ، وزیر اطلاعات
کروا دیا خوب دشمن کو محسوس
ہوتی ہے کیا چیز "بُنیانِ مرصوص"
(جلیل عالی)
'کثرت' کے غاروں میں رہتے ہو محبوس
کیا جانو تم کیا ہے "بُنیانِ مرصوص"
(جلیل عالی)
نقدِ امروز
ہنس کر پہنتے ہوں جو موت ملبوس
میداں میں ہوں کیوں نہ "بُنیانِ مرصوص"
جلیل عالی
نقدِ امروز
انسانیت سے ہو تم دُور و معکوس
ہوتی ہے کچھ اور "بُنیانِ مرصوص"
جلیل عالی
09/04/2024
جامع مسجد ٹالیاں کیل گراں میں نماز عیدالفطر صبح آٹھ بجے ادا کی جائے گی۔ ان شاءاللہ
امامت وخطابت : مولانا غلام دین صاحب
26/08/2023
4 ستمبر 2023ءمطلوب ملک کے گردے کا ٹرانسپلانٹ ہے جس کے لیے سترہ لاکھ روپے کے اخراجات ہونے ہیں۔ مخیر حضرات سے مدد کی اپیل کی جاتی ہے۔مریض انتہائی غریب ہیں۔ ان کا تعلق موضع کیل گراں یونین کونسل بلگراں ،ضلع مظفرآباد سے ہے۔
03478141618
اس کی والدہ کا ایزی پیسہ اکاونٹ نمبر ہے۔
اس کے علاوہ
acounts & IBAN #
0347 8141618
JAVED IQBAL AWAN
03449561753
NBP.
Sharif Ud Din Qureshi
Pk55NBPA0377003034374489
ALLIED BANK
MUHAMMAD MATLOOB
PK63ABPA0010115192470015
HBL
JAVAID IQBAL AWAN
PK20HABB0024997000203703
ان اکاونٹ نمبرز میں بھی اپنے عطیات براہ راست جمع کروا سکتے ہیں۔
No doubt, " teaching is a noble profession", and teachers are respected and honoured in every part of the world. However, the Management of University of Azad Jammu and Kashmir, Muzaffarabad disrespects and disgraces the visiting faculty. The visiting lecturers in various subjects keep on meeting and requesting for their payment. Nobody pays attention to them. On the other side, the University spends an ample amount on unnecessary celebrations like dinners and motivational talks. To support the statement, the evidence is here mentioned. The last month Qasim Ali Shah was paid half million ruppess for the talk of an hour. Is motivation more significant than teaching? The teachers, who teach there from dawn to dusk ; even remain unpaid on eve of Eid.
The Chief Justice of Supreme Courts, The Chief Secretary , Government of Azad Jammu and Kashmir and the Chairman Higher Education Commission(Dr. Tariq Banuri, Dr. Shaista Sohail, Executive Director) are requested to take the notice of the worst kind of injustice.
17/06/2022
ویلکم
کیل گراں ،مظفرآباد آزاد جموں وکشمیر Landmark & Historical Place
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
گاؤں کیل گراں،ڈاک خانہ دھنی ،تحصیل نصیر آباد (پٹہکہ) ،ضلع مظفرآباد
Muzaffarabad
13210

30/09/2025
10/05/2025