PMLN_uckundal shahi

PMLN_uckundal shahi

Share

politics of kundal shahi
for us politics is a worship

05/09/2023

Congratulations 👏🎈🎉🎉

28/03/2023

ڈی ایچ او صاحب نیلم ڈاکٹر سردار ظفر اقبال صاحب کو نیلم تعینات ہونے پر ویلکم کیاہمراہ ڈاکٹر عبدالقیوم آ زاد صاحب اور محمد اکرم عباسی صاحب تھے انکے علاؤہ اے ڈی سید مبشر گیلانی صاحب بھی ساتھ تھے

خطیب اعلیٰ غلام رسول قریشی راہنما مسلم لیگ ن نیلم و پرنسپل ایمز سکول اینڈ کالج کنڈل شاہی ۔

Photos from PMLN_uckundal shahi's post 28/03/2023

غلام مجتبیٰ مغل صاحب جو کہ ضلع نیلم کے پہلے چیر مین کا اعزاز حاصل کر چکے ہیں اسکے علاوہ سکول اور کالج فیلو بھی ہیں اور میرے مقابلے میں الیکشن جیت کر چیر مین ضلع نیلم بنے محمد اکرم عباسی صاحب ڈاکٹر عبدالقیوم آ زاد صاحب کے ساتھ مبارک باد دینے گئے بڑے پیار بھرے ماحول میں تفصیلی ملاقات ہوئی ماشاءاللہ ان کو مبارک ہو امید ہے علاقائی محرومیوں پر توجہ دیں گے

خطیب اعلیٰ غلام رسول قریشی راہنما مسلم لیگ ن نیلم و پرنسپل ایمز سکول اینڈ کالج کنڈل شاہی ۔۔

Photos from PMLN_uckundal shahi's post 28/03/2023

خطیب اعلیٰ غلام رسول قریشی راہنما مسلم لیگ ن نیلم و پرنسپل ایمز سکول اینڈ کالج کنڈل شاہی نے آج ایس پی نیلم مقصود عباسی صاحب سے ان کے دفتر میں ملاقات کی انکے ساتھ محمد اکرم عباسی صاحب آور ڈاکٹر محمد عبد القیوم آزاد صاحب تھے
علاقائی مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی

27/01/2023

25/01/2023

Alhumdulliah...
PMLN_uckundal shahi Ghulam Rasool

02/01/2023

موصوف ۔۔۔!
پچھلے 30 سال سے پارٹیز بدل بدل کر حکومت میں ہیں اور آج انکو نیلم کی عوام اور جاگراں کا پوٹینشل نظر آیا۔۔اور نیلم کے اداروں کی تباہی کی بات سے یاد آیا کہ آزاد کشمیر ajknrsp کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں موصوف ۔۔؟
یہ کتنی صدیوں سے پاور میں ہیں اور نیلم کی سادہ اور نیک عوام کے ووٹ کو اپنے لیے استعمال کر رہے ہیں۔۔ اب سب لوگ جاگ گئے ہیں ۔۔۔عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے نہ لگائیں ۔۔
نیلم کے جوانوں اپنے ووٹوں کا حساب لو۔۔
غلام رسول قریشی رہنما پاکستان مسلم لیگ ن نیلم ویلی ۔۔۔

25/12/2022


Photos from PMLN_uckundal shahi's post 21/12/2022

آٹھمقام پی ڈبلیو ڈی ریسٹ ھاوس میں پریس کانفرنس کے بعد دورہ نیلم کے دوران۔۔۔

19/12/2022

بریکنگ نیوز
قائد پاکستان مسلم لیگ(ن) میاں محمد نواز شریف21 جنوری بروز ہفتہ لندن سے براستہ دوحا 22 جنوری صبح 55۔7 پر فلائٹ نمبر QR614 سےاسلام آباد پہنچیں گے

Want your business to be the top-listed Government Service in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Neelam Valley
Muzaffarabad
13100