Farhad Iqbal official

Farhad Iqbal official

Share

never give up

08/07/2022

22/06/2022
11/06/2022

انشاء اللہ
میرے نبی کا نام ہمیشہ بلند رہیگا
🇮🇳انڈیا ختم ہو جائیگا

11/06/2022

I Strongly condemn the remarks of BJP leader against our Beloved Prophet Muhammad ﷺ۔.

05/06/2022

گذشتہ روز قتل ھونے والے انجینئیر عثمان سفیر مغل کا نماز جنازہ آج اپر ٹنڈالی میں ادا کر دیا گیا اللّٰہ پاک مرحوم کی کامل بخشش و مغفرت فرمائے آمین
ایڈمن

05/06/2022

افسوسناک خبر
یاصر سفیر مغل ایڈووکیٹ کہ بھائی انجینئیر عثمان سفیر مغل ملازم لوکل گورنمنٹ لنگرپورہ کہ علاقے میں قتل ھو گئے جس کی مذمت کرتا ھوں اور انتظامیہ سے اپیل کرتا ھوں قاتلوں کو کیفرِ کردار تک پہنچائیں کسی بھی ڈیلے کی صورت میں شاہراہِ جہلم ویلی کو بند کر دیا جائے گا آئی جی پولیس نوٹس لیں آزاد ریاست میں قاتل و غارت جیسے سنگین واقعات کی روک تھام کے لیے اقدامات اٹھائیں۔ ایسے مجرموں کے خلاف سخت سے سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائیں۔
اللہ پاک مرحوم کی بخشش و مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
ایڈمن

28/05/2022

داستاں گونجے گی اپنی انہی کوہساروں میں
ہم رہیں یا نہ رہیں نقش قدم بولیں گے

24/05/2022

آزاد ریاست جموں و کشمیر اور پاکستان و دنیا میں مقیم کشمیری بھائیوں سے اپیل کرتا ھوں 25 مئی کو حریت رہنما یاسین ملک پر لگائے گئے بے بنیاد الزامات کا فیصلہ ھونے جا رہا ھے میری کشمیری قوم سے درخواست ھے کہ کل مورخہ 25 مئی کو اظہار یکجہتی کہ لیے باہر نکلیں۔ یسین ملک صاحب کی آزادی کے لیے محنتیں اور لگن جس کی تاریخ گواہ ھے۔ اس سب کی بدولت کل ان کو سزا موت بھی سنائی جا سکتی ھے میری غیور قوم یہ صرف یسین ملک کا مسئلہ نہیں بلکہ تحریک آزادی کشمیر اور کشمیری قوم کہ مستقبل کا مسئلہ ھے جس مستقبل کہ لیے کشمیری قوم نے بے جا قربانیاں دی ھیں۔ آزادی کشمیری قوم کا بنیادی حق ھے جسکے حصول کہ لیے ہر سطح تک کشمیری جا سکتے ھیں

Want your business to be the top-listed Government Service in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Ghari Duppta
Muzaffarabad