سرلی سچہ کی تاریخ میں آج ایک سنہری اور یادگار دن رقم ہو گیا۔
امتحانی مرکز کے قیام پر ہونے والا پُروقار مارچ عوامی محبت اور اتحاد کی شاندار مثال بن گیا۔
اہلِ علاقہ نے اپنے محسنوں کا دل کھول کر تاریخی استقبال کیا۔
خصوصاً صدر معلم راجہ محمد یونس شاد ، معلم راجہ منیر یونس، معلم معروف میر کی خدمات کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔
یہ پروگرام تعلیم دوستی، شعور اور اجتماعی یکجہتی کا روشن پیغام دے گیا۔
وزیر حکومت جاوید ایوب صاحب کا بھی شکریہ
سرلی سچہ زندہ باد — تعلیم زندہ باد — اتحاد زندہ باد
Team Sardar Javed Ayoub
پاکستان پیپلزپارٹی
ممبر یونین کونسل سرلی سچہ راجہ سفیر یونس✌🇱🇾❤
07/02/2026
اسلام آباد: قائم مقام صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر سے وزیر جنگلات وائلڈ لائف و فشریز سردار محمد جاوید ایوب ملاقات کررہے ہیں۔
12/01/2026
کراچی : وزیر حکومت آزاد ریاست جموں و کشمیر سردار محمد جاوید ایوب اور سابق وزیر حکومت محترمہ صدف شیخ کا کراچی ائیرپورٹ پہنچنے پر کشمیری کمیونٹی و پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کراچی ڈویژن کے عہدیداران کی طرف سے استقبال کیا جارہا ہے ۔
12/01/2026
11/01/2026
سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ کوٹلہ راجہ امیراللہ خان صاحب ڈاکٹر سلیم یوسف کونسلر راجہ سفیر یونس اور راجہ حماد افتخار کی ایک گروپ فوٹو دورانِ سروے، سرلی سچا غربی پھوٹاں روڈ پر لی گئی۔
23/10/2025
22/09/2025
*الحمدللہ، وعدے سے تکمیل تک — شکریہ وزیر حکومت آزاد کشمیر سردار جاوید ایوب صاحب*
سابق وزیر حکومت محترمہ صدف شیخ صاحبہ *یونین کونسل سرلی سچا*شرقی میں 1 کلومیٹر سڑک کی تعمیر و بحالی کا کام* شروع ہو چکا ہے۔
اس موقع پر راجہ ممتاز (سابق امیدوار لوکل کونسل) راجہ مقبول شاہین- راجہ حماد افتخار(یوتھ رہنما- (ٹرانسپورٹر)
- راجہ تنویر یونس
- اور دیگر عوامی و کمیونٹی
عوامی سطح پر اس اقدام کو خوب سراہا گیا اور شکریہ کے جذبات کا اظہار کیا گیا۔
22/08/2025
سردار محمد جاوید ایوب کا 1500 سالہ جشنِ ولادتِ رسول ﷺ سرکاری سطح پر منانے کی قرارداد پیش کرنا قابلِ تحسین قدم ہے۔
یہ صرف عقیدت کا اظہار نہیں، بلکہ یہ ثابت کرتا ہے کہ ہمارے دل نبی کریم ﷺ کی محبت سے آج بھی اسی طرح روشن ہیں جیسے چودہ سو سال پہلے تھے۔
ایسے اقدامات ہماری نئی نسل کو سیرتِ رسول ﷺ سے جوڑنے کا خوبصورت ذریعہ ہیں۔
وزیرِ حکومت آزاد ریاست جموں و کشمیر سردار محمد جاوید ایوب کی جانب سے قانون ساز اسمبلی میں 1500 سالہ جشنِ ولادتِ رسول ﷺ سرکاری سطح پر شایان شان طریقے سے منانے کے لیے قرارداد جمع ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Muzaffarabad
