PTI Goharabad
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI Goharabad, Political organisation, Muzaffarabad.
25/07/2025
27 july Worker Covention Hattian bala
22/07/2025
ہٹیاں بالا ۔۔۔
ظہیر احمد مغل پاکستان تحریک انصاف حلقہ سات لیپہ ویلی کے چیف آرگنائزر منتخب ۔کارکنان پاکستان تحریک انصاف حلقہ سات کی جانب سے مبارک باد پیش کی گئی ان خیالات کا اظہار مشہور سیاسی و سماجی شخصیت و ممبر ضلع کونسل فیصل جاوید مغل نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا ظہیر احمد مغل کو چیف آرگنائزر ایل اے 33
لیپہ(07) جیسی باوقار ذمہ داری سنبھالنے اور عمران خان کے ساتھ وفاداری پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
آپ کی ثابت قدمی اور تحریک سے وابستگی آنے والے کارکنان کے لیے ایک مشعلِ راہ ہیں۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید عزت، صحت اور استقامت عطا فرمائے، اور آپ اسی جذبے سے
خدمت کا سفر جاری رکھیں۔
Muhammad Aslam Mirza
PTI Goharabad
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Muzaffarabad
