2020 میں کی گئی پیشن گوئی اب سچ ثابت ہوئی ہے خان صاحب ایک لیجنڈ ہے
Tehreek e Kashmir
This page is created to raise voices for the freedom of Kashmir join the page to be part of struggle of freedom.
رمضان شروع ھوتے ھی شیطان بند ھو جاتا ھےمگر فروٹ منڈی میں ابھی
بھی آزاد گھوم رہا ھے
آج فروٹ ریٹ سن کر چکر آنا شروع ھوگے
19/02/2026
تازہ ترین /
چکار کے معروف ٹرانسپورٹر محمد صغیر احمد خان کی کوسٹر مظفرآباد سے میرا خورد براستہ چکار جاتے ہوئے گوجرہ کیش اینڈ کیری سینٹر کے قریب بریک فیل ہو گئی۔
ڈرائیور نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بروقت فیصلہ کیا اور کوسٹر PE 0028 کو دیوار سے ٹکرا دیا،
مظفرآباد کوسٹر حادثے کا شکار یہ افسوسناک واقعہ دن 2:50 کے قریب پیش آیا
جس کے نتیجے میں کوسٹر کا اگلا حصہ تباہ ہو گیا۔
جبکہ کوسٹر حادثے میں دو افراد زخمی ہو گئے، جنہیں فوری طور پر قریبی مرکزِ صحت منتقل کر دیا گیا، جبکہ کوسٹر میں سوار دیگر تمام مسافر معجزانہ طور پر محفوظ
رہے۔
اللہ تعالیٰ زخمیوں کو جلد صحت یابی عطا فرمائے آمین ثم آمین
عوام کے ٹیکس کی گاڑی اگر جاوید بٹ سے جلد از جلد جمع نہ کی گئی تو عوام خود گاڑی ضبط کرے گی اور سیر سپاٹے بھی کرے گی ۔
چیف سیکرٹری کو بھی فارغ کرو یہ بھی جھوٹا اور نوسرباز آدمی ہے کہتا ہے مطالبات پورے ہو گئے نیٹ ورک لوڈ شیڈنگ لو وولٹیج طلبہ یونین و دیگر مطالبات پورے ہوئے عوام رہنمائی کرے ؟
آزاد کشمیر وزیراعظم اور چیف سیکرٹری کو 25 فروری کو بے نقاب کریں گے جھوٹ فراڈ اور نوسر بازی کشمیر میں نہیں چلنے دیں گے ۔
اب کی بار ایوانوں سے اٹھا کر باہر پھینکیں گے انشاللہ ۔
07/02/2026
آزاد کشمیر کے نوجوانوں کے ساتھ "بلا سود قرض" کے نام پر بڑا ہاتھ! 🚨
کیا آپ نے بھی وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور کی "یوتھ لون اسکیم" میں اپلائی کیا تھا؟ کیا آپ نے بھی 2000 روپے یا اس سے زائد کی فیس جمع کروائی؟ تو یہ پوسٹ آپ کے لیے ہے۔
حقائق کیا ہیں؟ 🛑
خواب: حکومت نے اعلان کیا کہ نوجوانوں کو 20 لاکھ تک بلا سود قرض ملے گا۔
حقیقت: ہزاروں نوجوانوں سے 2000 روپے فی فارم فیس وصول کی گئی
حساب: اگر صرف 50 ہزار نوجوانوں نے اپلائی کیا، تو حکومت نے 10 کروڑ روپے غریبوں کی جیب سے نکال لیے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ یا تو قرض فی الفور جاری کیے جائیں یا ہمارے نوجوانوں کی جمع کروائی گئی فیسیں واپس کی جائیں۔ ریاست کا کام روزگار دینا ہے جیب کاٹنا نہیں
زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
5 اگست 2019 کو کشمیریوں کی خصوصی حیثیت ختم کرنے والے ہندوستان کے خلاف خاموشی نے سب رازوں سے پردہ اٹھا دیا ہے۔
کشمیری ہوں گے باوقار کشمیر بنے گا خودمختار ۔!!
05/02/2026
وادیِ کشمیر سے باہر رہنے والے کشمیریوں کو ہراساں کرنے کے واقعات پر وادی کے سبھی سیاسی حلقوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس رجحان کو خطرناک قرار دیا ہے
#
مسلم لیگ ن قاتل جماعت ہے کھاوڑہ اور مظفرآباد سمیت پورے آزاد کشمیر میں ن لیگ کی ضمانتیں ضبط کروائیں گے.
غیرت مند کشمیری زندہ ہیں ۔!!
جہاں پودوں سے نکلتے ہیں خون کے آنسو
وہاں انسان رہتے ہیں اسے کشمیر
کہتے ہیں
یوم یکجہتی کشمیر
فیصل ممتاز راٹھور جواب دو؟
کیا لوڈ شیڈنگ ختم ہوئی کیا وولٹیج کا مسلہ حل ہوا کیا آٹے کا معیار اچھا ہوا کیا صحت کارڈ بحال ہوا شہدا اور زخمیوں کو معاوضے ملے مراعات ختم ہوئی بلیکمیلر سیٹیں ختم ہوئی طلبہ یونین سمیت کونسلران کے فنڈ اور اختیارات بحال ہوئے اگر نہیں ہوئے تو تیار رہنا تمہیں اور تمہارے تمام ممبران اسمبلی کو جلد یہاں سے اٹھا کر ہاہر پھینکں گے جموں کشمیر کی عوام کو بے وقوفی سمجھا ہوا ہے عوام باشعور ہے بلخصوص ریاست کا طلبہ اور نوجوان کو بے و قوف بنایا نہیں جا سکتا اسکی وجہ ریاست کا نوجوان پڑھا لکھا ہے اور اپنے اچھے برے کو سمجھتا ہے۔ ہمارے پاس کھونے کے لیے کچھ نہیں ہے اور پانے کو سارا جہاں پڑا ہے فیصلہ حکمرانوں نے کرنا ہے بچا لو اگر بچا سکتے ہو اس لولی لنگڑی اسمبلی کو اب کی بار تمہارے ایوان ہمارے قدموں
سے لرز اٹھیں گے۔!
#کمیٹی #ایکشن
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Muzaffarabad
