05/09/2023
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی صاحب کی جہلم ویلی آمد ضلعی صدر پی ٹی آئی اخلاق خان صاحب سے ان کے دفتر خان پراپرٹی اینڈ شوروم پہ ملاقات ۔۔
A leader is one who knows the way, goes the way & shows the way..
05/09/2023
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی صاحب کی جہلم ویلی آمد ضلعی صدر پی ٹی آئی اخلاق خان صاحب سے ان کے دفتر خان پراپرٹی اینڈ شوروم پہ ملاقات ۔۔
17/02/2023
پارٹی کے لیے آپکی بڑی قربانیاں ہیں آزادکشمیر بھر میں تو پارٹی کہیں بھی نہیں رہی ہر جگہ ایم ایل اے مافیا کا راج ہے اور نظریاتی کارکنان کو ہر جگہ نظرانداز کر کے وہی مال بناو والا پرانا نظام رائج ہے
عوام کو تحریک انصاف کی الیکٹیبلز سے بنی حکومت کو کوئی فائدہ نہیں ہوا ۔
لیکن انشاء اللہ ہم کھڑے رہیں گے اور اس مافیا سے مقابلہ کرتے رہیں گے
02/01/2023
ضلعی صدر پی ٹی آئی اخلاق خان صاحب اور بانی راہنما پی ٹی آئی و ممبر ضلع کونسل آصف مغل صاحب ❤️
25/11/2022
25/11/2022
وزیراعظم سردار تنویر الیاس صاحب کو جہلم ویلی آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں کارکنان نے بھرپور انداز میں استقبال کیا بلدیاتی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے تمام امیدواران کی پوزیشن مستحکم ہے انشاءاللہ 27 کا سورج پاکستان تحریک انصاف کی جیت کی نوید لے کر طلوع ہو گا
25/11/2022
وزیراعظم سردار تنویر الیاس صاحب چناری چکوٹھی کھلانا کی عوام سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی صدر پی ٹی آئی اخلاق خان صاحب سابق امیدامیدوار اسمبلی سید زیشان حیدر صاحب بھی سٹیج پر موجود