29/03/2026
دھنی مائی صاحبہ
facebook.com/dhannimaimzd
WARD#30, HALQA#03, MUZAFFARABAD, AJK The village is connected to the city by paved roads and elevators.
Dhanni Mai Sahiba is a chair-shaped village consisting of a beautiful and fertile piece of land adjoining the municipal boundaries of Muzaffarabad, the capital of Azad Jammu and Kashmir, the only state of the Islamic State of Pakistan. The head of the village is the green hills which are connected to the tourist spot of Pir Chanasi in the city of Muzaffarabad. Dhanni Mai Sahib holds a unique posit
29/03/2026
28/03/2026
📢 اہم اعلان
دھنی مائی صاحبہ کے تمام رہائشی افراد کو اطلاع دی جاتی ہے:
✔ وہ افراد جن کی عمر یکم اپریل 2026 تک 18 سال ہو چکی ہے اور جن کا شناختی کارڈ/فارم ب موجود ہے لیکن نام ووٹر لسٹ میں شامل نہیں، وہ فوراً اندراج کروائیں۔
✔ وہ خواتین جن کی شادی کے بعد پتہ دھنی مائی صاحبہ ہو چکا ہے، وہ بھی اپنا نام ووٹر لسٹ میں شامل کروائیں۔
⏰ آخری تاریخ: 30 مارچ(اس سے پہلے اندراج لازمی کروائیں)
📲 رابطہ: خرم عباسی (03110024826)
📢 اس پیغام کو آگے ضرور شیئر کریں۔
20/03/2026
اطلاع برائے عوام الناس || نمازِ عید الفطر بمقام مرکزی عیدگاہ لوئر دھنی مائی صاحبہ مظفرآباد مورخہ 21 مارچ 2026 بروز ہفتہ صبح 8:00 بجے ادا کی جائے گی۔ بارش کی صورت میں نمازِ عید الفطر مرکزی جامع مسجد دھنی مائی صاحبہ میں ادا کی جائے گی۔ ان شاء اللہ
29/01/2026
یہ صرف برف نہیں بلکہ یادیں ہیں! خوبصورتی کی || دھنی مائی صاحبہ || 23 جنوری 2026ء || ایک یادگار صبح
23/01/2026
یہ صرف برف نہیں بلکہ یہ یادیں ہیں! خوبصورتی کی || دھنی مائی صاحبہ || 23 جنوری 2026ء || ایک یادگار صبح
08/12/2025
انا للہ وانا الیہ راجعون || كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ || ہر جان کو موت کا مزہ چکھنا ہے || آج سر زمین دھنی مائی صاحبہ ایک معروف سیاسی و سماجی شخصیت غلام ربانی عباسی المعروف بانی لالا سے محروم ہو گئی، مرحوم کی نمازِ جنازہ آج دن 2:30 بجے گاؤں میں ادا کر دی گئی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، قبر کو نور سے بھر دے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین
13/08/2025
انا للہ وانا الیہ راجعون || كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ || ہر جان کو موت کا مزہ چکھنا ہے || آج سر زمین دھنی مائی صاحبہ ایک نیک سیرت اور خوش اخلاق شخصیت شبیر عباسی سے محروم ہو گئی، مرحوم کی نمازِ جنازہ آج سہ پہر 3 بجے گاوں میں ادا کر دی گئی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، قبر کو نور سے بھر دے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین
06/06/2025
اطلاع برائے عوام الناس || نمازِ عید الاضحیٰ بمقام مرکزی عیدگاہ لوئر دھنی مائی صاحبہ مظفرآباد میں مورخہ 07 جون 2025 بروز ہفتہ صبح ٹھیک 7:30 بجے ادا کی جائے گی، بارش کی صورت میں نماز عیدالاضحیٰ مرکزی جامع مسجد دھنی مائی صاحبہ میں ادا کی جائے گی۔ ان شاء اللہ
29/05/2025
اعلان نماز جنازہ : دھنی مائی صاحبہ کی معروف شخصیت تصویر عباسی ولد غلام ربانی قضائے الہیٰ سے وفات پا چکے ہیں جن کی نمازِ جنازہ آج مورخہ 29 مئی 2025 دن 02:30 بجے بمقام دھنی مائی صاحبہ ادا کی جائے گی۔ ان شاء اللہ ۔ نماز جنازہ میں شرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں۔ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
20/04/2025
یقیناً! یہ ایک قابلِ فخر لمحہ تھا کہ ہمارے گاؤں کے ہونہار نوجوان مصعب جلیل ولد جلیل کڑلال نے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد میں بطور ہیلتھ ایجوکیشن آفیسر اپنی تقرری حاصل کی ہے۔ یہ کامیابی نہ صرف ان کی ذاتی محنت اور لگن کا نتیجہ ہے بلکہ ہمارے گاؤں کے لیے بھی باعثِ فخر ہے۔
ہم اہلِ علاقہ، مصعب جلیل کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے روشن مستقبل کے لیے دعاگو ہیں۔ ان کی یہ کامیابی ہمارے نوجوانوں کے لیے ایک مشعلِ راہ ہے جو انہیں محنت، عزم اور خدمتِ خلق کے جذبے سے سرشار کرے گی۔
دھنی مائی صاحبہ آفیشیل پیج کی جانب سے بھی مصعب جلیل کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور ان کی خدمات کو ملک و قوم کے لیے مفید بنائے۔ آمین
13/04/2025
یہ دل کو چھو لینے والی پکچر محترم حارث عباسی کی تخلیق ہے جس میں انھوں نے دھنی مائی صاحبہ گاؤں کے دلکش اور زرعی کھیتوں کو ایک حسین انداز میں پیش کرنے کی کوشش کی ہے || پس منظر میں بلند و بالا پہاڑ قدرت کی شان کو بیان کر رہے ہیں جب کہ سامنے موجود کھیت مع کام اس دیہی زندگی کی سادگی اور محنت کی عکاسی کر رہے ہیں۔ درختوں کی ہریالی اور قدرتی روشنی اس منظر کو اور بھی پُرکشش بنا رہی ہے۔ کیا یہ منظر آپ کو بھی فطرت کے قریب لے جا رہا ہے اور ایک پر سکون احساس بخش رہا ہے؟
اگر پکچر پسند آئے تو نیچے دیے گئے پیج کو ضرور لائک اور فالو کریں۔👇
https://www.facebook.com/hrphotography0.2
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Address
Ward# 30
Muzaffarabad
13100
