03/06/2026
کل مورخہ 02 جون 2026 کو وزیر صحت عامہ و بہبود آبادی جناب سید بازل علی نقوی نے ایف اے پی بگنواں، پنجکوٹ کا افتتاح کیا. اس موقع پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مظفرآباد ڈاکٹر نعمان منظور بٹ نے انہیں خوش آمدید کہا.
افتتاح کے موقع پر عوام علاقہ کی کثیر تعداد موجود تھی، جنھوں نے جناب سید بازل علی نقوی کا والہانہ استقبال کیا اور جناب سید بازل علی نقوی کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے عوام علاقہ کا ایک دیرینہ مطالبہ پورا کیا.

02/06/2026