01/03/2026
With Janii043 – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
civil defence established in pakistan in1951 and started its work bagh in 1986.
01/03/2026
With Janii043 – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
01/03/2026
سول ڈیفنس باغ کے زیر اہتمام انٹرنیشنل سول ڈیفنس ڈے یکم مارچ 2026 کے سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر باغ عاصم خالد اعوان کی سر پرستی میں رضاکاران تنظیم شہری دفاع باغ اور عملہ سول ڈیفنس باغ نے ریلی اور سیمینار کا انعقاد کیا۔ سیمینار زیر صدارت معاون ناظم شہری دفاع باغ جناب خواجہ غلام محی الدین منعقد ہو اور مہمان خصوصی ایڈیشنل چیف وارڈن جناب پروفیسر سید اخلاق حسین گردیزی تھے
24/02/2026
اہلکاران شہری دفاع باغ نے اقراء روضۃ الاطفال باغ کے طلباء و سٹاف کو بنیادی تربیت شہری دفاع سے روشناس کروایا
07/02/2026
حسب الحکم جناب کمشنر پونچھ ڈویژن اہلکاران شہری دفاع باغ ہمراہ تحصیل دار صاحب باغ شہر میں موجود پلازوں کی فائر سیفٹی انسپکشن کر رہے ہیں