06/03/2024
آزادی کشمیر
Page make for free of State kashmir
kashmir is a muslims peoples State
This page is created by Peace & Care Network
06/03/2024
20/10/2023
فلسطینی بچو ہم ادھر کرکٹ شادیاں ڈالر اوپر نیچے اور نواز شریف کے چکرون میں ہیں ہم سے امدید کیوں لگاتے ہو 😰😰😰😰😰😰😰😭😭😭 ایٹم بم کی چابی امریکہ کے پاس ہے
سڑکوں اور گلیوں میں چھریوں اور قمہ کا خونی ماتم کرنے بجاۓ اپنا خون تھیلیسیمیا اور دوسری بیماریوں میں مبتلا مریضوں کو عطیہ کریں
وَ مَنۡ اَحۡیَاہَا فَکَاَنَّمَاۤ اَحۡیَا النَّاسَ جَمِیۡعًا
14/03/2022
اگر سب مل کر ایک ہو جائے تو دشمن اس قوم کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا
فرمانِ مصطفیٰﷺ
*🔷"جس شخص نے تین بچیوں کی کفالت کی، انہیں ادب، تمیز و تہذیب سکھائی (حسن معاشرت کی تعلیم دی) ان کی شادیاں کر دیں، اور ان کے ساتھ حسن سلوک کیا، تو اس کے لیے جنت ہے."*
(سنن ابو داؤد 5147)
*🔷"جس کے پاس تین لڑکیاں ہوں، اور وہ ان کے ہونے پر صبر کرے، ان کو اپنی کمائی سے کھلائے پلائے اور پہنائے، تو وہ اس شخص کے لیے قیامت کے دن جہنم سے آڑ ہوں گی۔"*
(سنن ابن ماجہ 3669)
Israeli soldiers brutally beating a 12-year-old Palestinian girl today in Damascus Gate area in the occupied city of Jerusalem.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Muzaffarabad
