22/04/2023
تمام اہل اسلام کو ماسٹر علی اکبر عباسئ ویلفیئر ٹرسٹ- کی طرف سے عید مبارک ہو۔ خوشیوں کی اس گھڑی میں اپنے عزیز و اقارب ، یتم مساکین اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیں اور تعاون کریں تاکہ وہ بھی اس خوشی میں شریک ہوسکیں۔ 🤝
"دنیا میں سب سے زیادہ مطمئن وہ لوگ ہیں جنہیں اپنے معاملات اللّٰہ تعالیٰ کے سپرد کرنے کی عادت ہو"!�
_________��
22/04/2023
تمام اہل اسلام کو ماسٹر علی اکبر عباسئ ویلفیئر ٹرسٹ- کی طرف سے عید مبارک ہو۔ خوشیوں کی اس گھڑی میں اپنے عزیز و اقارب ، یتم مساکین اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیں اور تعاون کریں تاکہ وہ بھی اس خوشی میں شریک ہوسکیں۔ 🤝
12/05/2022
بلڈ ڈونیشن کے دوران
08/04/2022
Congratulations to sagher chudhry as deputy General secretary, tanver Ahmed yosafzai as vice chairman ,tauqer sardar as additional general secretary and sohail mughal as vice president. انشاءاللہ soon the whole cabinet finalised and we are in the way to progressive moments for the humanity. Thanks
07/04/2022
نصیر عباسی کو ایک سال کیلئے صدارت کے منصب پر فائز کیا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ جناب قبل ازیں ایک سال تک نائب صدر رہے اور بہترین کارکردگی ،لگن سے کام کرنا اور درد انسانیت رکھنا اور ٹرسٹ کیلئے انتھک محنت کاوش کرنا اپنا شعار سمجھتے ہیں۔۔انشاءاللہ ماسٹر علی اکبر عباسی ویلفیئر ٹرسٹ کیلئے یہ فیصلہ خوش آئند ثابت ہو گا۔۔۔۔
18/11/2021
فری آئی میڈیکل کیمپ
،
اور
کے اشتراک سے انشاء اللہ کل بروزِ جمعہ 19 نومبر 2021 بمقام یونین کونسل دچھور امیراں نزد زیارت شاہ رنگی امام میں منعقد ہونے جا رہا ہے...
عوام علاقہ اپنی نظر کا معائنہ کروانے کے لیے شرکت کریں.
❤️🤲
📷📸
11/11/2021
الحمدللہ ثم الحمدللہ۔۔۔
اسلام آباد کے بعد اب مظفرآباد میں بھی "ماسٹر علی اکبر عباسی ویلفئیر ٹرسٹ" مریضوں کے اٹینڈنٹ اور دوران سفر دیر سویر سے پہنچنے والے لوگوں کیلیے فری رہائش سروس کا قیام عمل میں لا چکا ہے۔ کسی بھی دوست احباب کو جو مسائل میں ھو اور رہائش کی ضرورت ہو تو "ماسٹر علی اکبر عباسی ویلفئیر ٹرسٹ کے توسط سے اسلام آباد میں کامیابی کے بعد اب مظفرآباد میں بھی اس سہولت سے مستفید ہو سکتا ہے۔
عدنان احمد عباسی
جنرل سیکرٹری
ماسٹر علی اکبر عباسی
ویلفئیر ٹرسٹ
03009879505
16/10/2021
جناب عزت مآب وزیر حکومت چوہدری رشید صاحب کا ماسٹر علی اکبر عباسی ویلفئیر ٹرسٹ کے اسلام آباد آفس کا ہمراہ وفد دورہ۔ اس دورے کے دوران جناب مشاہد حسین عباسی،رضا علی خان اور سرپرست اعلیٰ صابر علی اکبر عباسی صاحب نے جناب کو ٹرسٹ کے حوالے سے مکمل بریگنگ دیں اور اسلام آباد اور مرکزی آفس کے فورم سے کیے گئے کونوں سے آگاہ کیا۔ انشاء اللہ یہ دوری ہماری پوری ٹیم کی کوششوں اور ٹرسٹ فورم کے لیے خوش آئند ثابت ھو گا۔ ٹرسٹ فورم اسلام بھی اپنے مشن میں مگن ہے مریض کے اٹینڈنٹ کو رہائش اور خون کے عطیات کے حوالے سے کوشاں ہے۔ اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین
10/10/2021
الحمدللہ آج صدر نوبل فاؤنڈیشن فار ڈس ایبلڈ پرسن کے صدر احسان گیلانی صاحب سے ان کے آفس میں ملاقات جنرل سکریٹری ماسٹر علی اکبر عباسی ویلفئیر ٹرسٹ عدنان احمد عباسی کی ملاقات ہوئی۔ دونوں کے مابین ماسٹر علی اکبر عباسی ویلفئیر ٹرسٹ اور نوبل فاؤنڈیشن کے منشور،مدعا و مقاصد کے بارے میں تفصیلی گفتگو ہوئی۔ انشاء اللہ عزم انسانیت کو لیکر ہر فورم پر دونوں تنظیمیں ایک دوسرے کا دست بازو رہیں گی۔ اور اس طرح فلاح انسانیت کا منشور لیکر آواز بلند کرتی رہیں گی۔
ماشا اللہ الحمد للہ
ماسٹر علی اکبر عباسی ویلفیر ٹرسٹ کے فورم کو ایک سال مکمل ہوگیا اور الحمد للہ اس پسماندہ علاقے مین کسی کو بھی توقع نہین تھی سواہے چند نوجوانوں کے کہ یہ سلسلہ ایک سال مکمل کرے گا اس سسٹم کو چلانے مین مین سب سے پہلے مبارکباد پیش کرتا ہوں عدنان عباسی صاحب کو جن کی کوشش اور کاوش رنگ لاہی اور ہم نے اس پلیٹ فارم پہ ایک سال مکمل کیا اس کے بعد مین اپنی ٹیم کے سب ممبران کا انتہاہی مشکور ہوں جن کی حوصلہ افزاہی اور تعاون سے ہم کافی حد تک کامیاب ہوہے اور آگے بھی امید ہے کہ ہم انشا اللہ اس سلسلے کو آگے بھی بڑھاینگے آپ سب سے التماس ہے کہ آپ سب لوگ ہم پہ اعتماد کریں ہم انشا اللہ کبھی آپکو مایوس نہین کرینگے جناب صابر علی اکبر عباسی صاحب نصیر عباسی صاحب عدنان عباسی صاحب شاہد عثمانی صاحب توقیر اشرف عباسی صاحب قدیم عباسی صاحب ندیم عباسی صاحب پروفیسر رووف عباسی صاحب حافظ مقبول صاحب عقیل عباسی صاحب مدثر عباسی صاحب اور دیگر تمام دوستوں اور بھاہیوں کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھ پہ اور میری ٹیم پہ اعتماد کیا جسکی وجہ سے بغیر کسی سکینڈل کے ہم نے ایک سال مکمل کیا ۔
تنویر احمد یوسفزہی صدر ماسٹر علی اکبر عباسی ویلفیر ٹرسٹ
15/08/2021
ماشاءاللہ ماسٹر علی اکبر عباسی ویلفیئر ٹرسٹ کو کامیابی کا ایک سال مکمل کرنے پر اور اپنے منشور پر پورا اترتے ہوئے مکمل کیا اس سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور تمام مرکزی کابینہ کے عہدے داران کی جانب سے تمام زمہ داران ممبران کو مبارکباد۔۔۔۔۔۔۔۔ جناب صدر تنویر احمد یوسفزئی صاحب کا بے حد ممنون ہوں کہ انہوں نے وقت نکال کر سالگرہ کے موقع پر اپنے دست مبارک سے کیک کاٹا اور اہداف پر پورا اترنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے باقاعدہ طور پر سالانہ کارکردگی کی رپورٹ طلب کی اور اپنے اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے باقاعدہ آڈٹ کیا۔ ایک سال کی بہترین کارکردگی پر میں تمام ممبران کا بے حد ممنون ہوں اور سلام محبت و عقیدت پیش کرتے ہوئے آئندہ بھی یوں ہی متحدہ طور پر متحرک رہنے کی رب عزوجل سے دعا کرتا ہوں۔۔
📸✌🏻
21/07/2021
ماسٹر علی اکبر عباسی ویلفئیر ٹرسٹ کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عید مبارک ہو ۔ ان پرمسرت اور خوشی کے لمحات میں اپنے ارد گرد کے غربا ، فرقا کا بھی خیال رکھیں تاکہ وہ بھی اس عید کی خوشیاں منا سکھیں۔