Goharabad Hattian Bala Ajk

Goharabad Hattian Bala Ajk

Share

Goharabd Is A Village On Name Of Famous Politican Muchi Ali Gohar.. This Village is In Dictic Hattian Bala.,
Mughal Family Is In Mjority In Village..

Goharabad Is Beautiful Village Located At Leepa Valley Road In Distric Jehlum Valley (Hattian Bala) 40 Km From Capital Of AJK Muzaffarabad. Double Road Approaches To Goharabad. People Of Goharabad Are Loving Caring. #pround_goharabadian

Photos from M***i Qazi Muhammad Fahad Speeches's post 11/04/2024
22/03/2023

السلام علیکم
ممبر ڈسٹرکٹ کونسلر فیصل جاوید مغل کی طرف سے آپ اور آپکے اہل خانہ کو رمضان مبارک ہو، اللہ رب العزت ہمیں رمضان المبارک کی خوب رحمتیں اور برکتیں سمیٹنے کی ہمت اور توفیق عطا فرمائے، اور ہمیں دنیا آخرت کی خوب عزتوں اور کامیابیوں سے نوازے
دعا میں مجھے ضرور یاد رکھیں آمین ثم آمین ۔


Javed Mughal Media Cell-Official..

17/01/2023

Welcome Onboard!!!

Meet our
Brand Ambassador & Influencer 2023

Saad Bin Siddique

Achievements:
1) GXR Finalist
2) PMNC semi finalist
3)PMCC semi finalist
4) Pakistan esports league finalists
5)DGA 2020 semi finalist

Champion of ...
ESP-MUL INTERVARSITY NATIONAL EXPORTS CHAMPIONSHIP 2022

29/10/2022

IN SHA ALLAH. ♥️

14/11/2020
27/02/2019

Official Statement by DGISPR 🇵🇰

13/02/2018

Strongly condemn the brutal act by Dr Mustafa Bashir ☹☹
وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی کوششوں کے باوجود ممبر اسمبلی ڈاکٹر مصطفی بشیر عباسی نے خاندان کے واحد کفیل سے روزگار چھین کر اپنے قریبی عزیز کی تقرری کروا دی ۔تفصیلات کے مطابق دو سال قبل چناری کے قریب سیکرٹری لوکل گورنمنٹ جبیر مغل ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہو گئے تھے تاحال ان کی نعش بھی نہیں ملی ان کی جگہ ان کے بیٹے جمال جبیرکو کنٹریکٹ کے طور پر سیکرٹری لوکل گورنمنٹ تعینات کیا گیا بعد ازاں جب پوسٹ آئی تو مرحوم کے فرزند ٹیسٹ انٹرویو میں پہلے نمبر پر آئے اس وقت بھی ممبر اسمبلی ڈاکٹر مصطفی بشیر نے اپنا بندہ بھرتی کروا دیا بعد ازاں وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے حلقہ پانچ کی پوسٹ کو حلقہ چھ میں شفٹ کرنے اور جمال جبیر کو تعینات کرنیکے احکامات جاری کیے اس کے باوجود ممبر اسمبلی نے خاندان کے واحد کفیل کے بجائے اپنے قریبی عزیز کو بھرتی کروا دیا عوامی،سیاسی و سماجی حلقوں نے ممبر اسمبلی ڈاکٹر مصطفی بشیر کی جانب سے خاندان کے واحد کفیل کو بے روزگار کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے وزیراعظم فاروق حیدر خان سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے
http://chinarkashmirnews.com/?p=9151

10/02/2018

ممتاز سسایی و سماجی شخصیت ۔مسلم کانفرنس کے سپریم ہیڈ سردار عبدالقیوم خان کے دیرینہ ساتھی سابق صدر انجمن تاجران ہٹیاں بالا حاجی صوفی محمد زمان وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ آج تین بجے دن گوہر آباد کےمقام پر ادا کی جائے گئی۔مرحوم نے 100 سال کی عمر پائی۔متوفی فاروق مغل مدرس۔ معروف احمد مغل مرکزی نائب صدر اپیکا کے والد محترم ہیں

07/01/2018

Autumn Vibes at village Goharabad Azad Kashmir. 🌻

24/12/2017

Khursheed Ahmed Mughal (Line Man Electricity Department) Waris Mughal,Nadeem Mughal Sakna Goharabad Ki Walida Mohtarma Wafat Pa Gye Haan.
Jinki Namaz E Janaza Ki Elan Bad Ma Kiya Jyga.
Allah Pak Marhooma Ko Jannat Ma Awlla Muqam Ata Farmayan.

Want your business to be the top-listed Government Service in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Leepa Valley Road
Muzaffarabad