30/05/2026
عید کے دوسرے دن پیارے بھائی
خواجہ محمد سلیم اور محمد شکیل منگرال کے ساتھ گزرے خوشگوار لمحات بمقام منجھی شہید ڈسٹرکٹ حویلی
🥰
Rawalpindi
30/05/2026
عید کے دوسرے دن پیارے بھائی
خواجہ محمد سلیم اور محمد شکیل منگرال کے ساتھ گزرے خوشگوار لمحات بمقام منجھی شہید ڈسٹرکٹ حویلی
🥰
خوبصورت کلام
تیری رحمت کا طلبگار ہوں مولا 🤲🥰
پڑھ کر نبیﷺ کی نعت🥰
05/05/2026
دُعا ہے الله پاک حضرت علامہ مولانا محمد عالم رضوی صاحب کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور ان کا سایہ ہمیشہ قائم و دائم رکھے آمین ثم آمین
03/05/2026
الحمدللہ الله پاک کے بےپایاں فضل و کرم سے آج میری زندگی کے 32 سال مکمل ہع گے اس مبارک موقع پر تمام احباب سے عاجزانہ درخواست ہے کہ میرے لیے دُعا فرمائیں کہ الله تعالٰی ہمیشہ ایمان کی سلامتی عطا فرمائے، خاتمہ ایمان پر فرمائے رسول پاک ﷺ کی سچی وحقیقی غلامی عطا فرمائے اور دنیا و آخرت میں اپنی خاص رحمتوں اور برکتوں سے نوازے آمین ثم آمین
آستانہ عالیہ بدھال شریف کے چشم و چراغ، نہایت محبت و شفقت فرمانے والی باوقار شخصیات
پیر سید نصیرالدین گیلانی صاحب، پیر سید بنیاد حسین شاہ گیلانی صاحب اور صاحبزادہ سید منصور علی گیلانی صاحب کے ساتھ ایک روح پرور اور یادگار ملاقات
اللہ پاک ان ہستیوں کو ہمیشہ سلامت رکھے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین ثم آمین
20/04/2026
راولپنڈی
خواجہ خلیل احمد بٹ صاحب کے فرزند کی شادی کے موقع پر خواجہ اعجاز شاہین صاحب اور احسان اللہ خان صاحب کےساتھ نہایت پُرکیف اور دلآویز نشست رہی
بارگاہِ ربِ ذوالجلال میں دعاگو ہوں کہ پروردگارِ عالم ان جملہ دوستوں کو صحتِ کاملہ، عافیتِ مستدامہ، راحتِ جاوداں اور سعادتِ دارین سے بہرہ مند فرمائے اور ان کی حیاتِ مستعار کو اپنی رحمتِ بے پایاں اور برکتِ لازوال سے ہمکنار رکھے۔ آمین یا رب العالمین، ثم آمین۔
09/04/2026
انتہائی افسوسناک عمل 👐
سالانہ عرسِ مبارک حضرت پیر سیدعجائب علی شاہ گیلانیؒ، آستانۂ عالیہ چورہ شریف
جو کہ ہر سال باقاعدگی سے نہایت عقیدت و احترام سے انعقاد پذیر ہوتا تھا یہ روحانی اجتماع بسلسلہ سالانہ عرسِ سعید جو اہلِ محبت، وابستگانِ آستانہ اور جملہ عقیدت مندوں کے لیے مرکزِ فیض و برکت اور سرچشمۂ سکونِ قلب کا مرکز رہا ہے جس کا عقیدت مند پورا سال انتظار کرتے رہتے ہیں خواہ وہ پاکستان سے ہوں یا کشمیر سے ہوں
جسے انتظامیہ کی جانب سے بِلا کسی معقول جواز، بِلا کسی واضح سبب اور بغیر کسی تحریری رپورٹ کے جبراً روک دینا نہایت افسوسناک، غیر اخلاقی، غیر منصفانہ اور قابلِ شدید مذمت اقدام ہے جبکہ عرس شریف کی تمام تیاریاں مکمل تھیں
یہ غیر متوقع اور دل خراش فیصلہ نہ صرف جملہ اہلِ محبت کے جذباتِ قلبی کو مجروح کرنے کا موجب بنا ہے بلکہ ان کے قلوب کو شدید رنج، الم، اضطراب اور کرب میں بھی مبتلا کرنے کا سبب بنا ہے اس ناروا اقدام کی جس قدر مذمت و مزاحمت کی جائے یقیناً کم ہے
میری ضلعی انتظامیہ سے نہایت مؤدبانہ مگر نہایت پُرزور استدعا ہے کہ اس معاملے کی شفاف، غیر جانب دار تحقیقات عمل میں لائی جائیں اور تمام اہلِ محبت، وابستگانِ آستانہ اور عقیدت مندوں کو واضح دوٹوک انداز میں مطلع کیا جائے کہ آخر کن محرکات وجوہات اور اسباب کی بنیاد پر اس روحانی اجتماع کو موقوف کیا گیا جزاک الله
05/04/2026
آستانۂ عالیہ بدھال شریف میں
حضرت پیر سید عابد حسین شاہ گیلانی صاحب کی عیادت کی سعادت نصیب ہوئی، اس موقع پر والدِ گرامی بھی ہمراہ تھے۔
بارگاہِ ربِّ ذوالجلال میں نہایت عجز و انکسار کے ساتھ دست بدعا ہیں کہ اللہ رب العزت حضرت کو صحتِ کاملہ، عافیتِ مستدامہ، تندرستیِ اور عمرِ درازِ بابرکت سے سرفراز فرمائے، اور اپنی رحمتِ بے کراں کے سائے ہمیشہ ان پر قائم و دائم رکھے۔ آمین ثم آمین۔
دُعا ہے 🤲
الله پاک میرے پیرومرشد اور میرے والد کا سایہ مجھ پر ہمیشہ قائم دائم رکھے آمین ثم آمین
❤❤❤❤