Directorate of Labour/Weights & Measures AJK Govt

Directorate of Labour/Weights & Measures AJK Govt

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Directorate of Labour/Weights & Measures AJK Govt, Government Organization, Muzaffarabad.

Photos from Directorate of Labour/Weights & Measures AJK Govt's post 14/07/2025

خواجہ ممتاز احمد کنٹرولر اوزان وپیمائش ، اسٹنٹ کنٹرولر سید خادم بخاری اور اسٹنٹ ڈائریکٹر زاہد گیلانی معہ فلیڈ سٹاف کا اولڈ سیکرٹریٹ قریشی فلنگ اسٹیشن پر نصب پیمانہ جات اور سٹاک پوزیشن اوگرہ ریٹ اور ڈیزل پٹرول کی ڈیلیوری نوزل انسپکشن کی گی دوران انسپکشن متعلیقن کو کنٹرولر اوزان و پیمائش نے ہدایت کی کے ناپ تول کے پیمانہ جات درست رکھنے کے ساتھ ریٹ کی کمی پیشی پر سٹاک کی رپورٹ ڈپٹی کمشنر آفس میں جمع کرواہیں علاوہ ازیں کنٹرولر اوزان و پیمائش نے وارنینگ دی کے صارفین کو ہر صورت میں تیل ڈالتے وقت میٹر چیک کروائیں کنٹرولر ویٹس اینڈ مئیر نے پٹرول پمپ متعلقین کو ہدایت کی کے ہر پمپ پر ناپ تول کا پیمانہ رکھا جائے تاکہ صارفین خود بھی چیک کر یں۔ انچارج پمپ صبح شام تیل کی چیکنگ کا ریکارڈ بھی مرتب کریں۔ ۔پیمانہ جات میں کمی کرنے والوں کے خلاف آزاد کشمیر میں نافذ العمل ویٹس اینڈ میئر ایکٹ کے تحت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

09/07/2025
Photos from Directorate of Labour/Weights & Measures AJK Govt's post 08/07/2025

خواجہ ممتاز احمد کنٹرولر اوزان و پیمائش اور اسٹنٹ کمشنر یاسر بخاری نے ہمراہ پولیس نفری تھانہ صدر معہ فلیڈ سٹاف مظفرآباد شہر میں واقع ایریا چہلہ بانڈی نیلم ررڈ اور گوجرہ بائی پاس پر نصب پٹرول پمپس کی سٹاک پوزیشن اوگرہ ریٹ پر عملدآرمد اور ڈیزل پٹرول کی ڈیلیوری نوزل انسپکشن کی گی دوران انسپکشن متعلیقن کو ہدایت کی کے ناپ تول کے پیمانہ جات درست رکھنے کے ساتھ ریٹ کی کمی پیشی پر سٹاک کی رپورٹ ڈپٹی کمشنر آفس میں جمع کرواہیں علاوہ ازیں کنٹرولر اوزان و پیمائش نے متعلقین کوہدایت دی کے صارفین کو ہر صورت میں تیل ڈالتے وقت میٹر چیک کروائیں کنٹرولر ویٹس اینڈ مئیر نے پٹرول پمپ متعلقین کو ہدایت کی کے ہر پمپ پر ناپ تول کا پیمانہ رکھا جائے تاکہ صارفین خود بھی چیک کر یں۔ حفاظتی اقدامات درست رکھیں۔ اور پپلک واش روم کو بھی صاف ستھرا رکھا جائے۔ نوزل ڈیلیوری ڈسپنسنرز پر کمیرہ جات بھی نصب کیے جاہیں ۔ کنٹرولر اوزان و پیمائش نے تمام پٹرول پمپس متعلقین کو ہدایت کی کے پٹرول پمپس سٹورج ایریا میں کسی بھی کسی کی گاڑی کھڑی نہ کریں.صارفین کی گاڑیوں میں تیل ڈیلیوری کے وقت انجن بند کرواہیں ۔ اور جب آئل ٹینکر سے تیل سٹورج ٹینک میں ڈالا جائے تو تمام حفاظتی اقدامات پورے کیے جاہیں تاکہ کسی بھی ناگہانی صورتحال سے محفوظ رہیں۔پیمانہ جات میں کمی کرنے والوں کے خلاف آزاد کشمیر میں نافذ العمل ویٹس اینڈ میئر ایکٹ کے تحت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Photos from Directorate of Labour/Weights & Measures AJK Govt's post 20/05/2025

مظفرآباد)
حسب ہدایت خالد محمود مرزا سیکرٹری صنعت و لیبر اوزان و پیمائش آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر اور کنٹرولر اوزان وپیمائش خواجہ ممتاز احمد محکمہ لیبر اوزان و پیمائش کہ انسپکٹر اوزان و پیمائش راجہ قیصر رشید نے مظفرآباد شہر میں واقع پٹرول پمپس کی انسپکشن کی اور متعلقین کو ہدایت کی کے پیمانہ جات کو درست رکھیں اور ورکرز کو حکومتی نوٹیکفیشن کے تحت کم ازکم اجرت ادا کی جائے ۔اور حفاظتی اقدامات درست رکھے جاہیں۔

Photos from Directorate of Labour/Weights & Measures AJK Govt's post 25/04/2025

Meeting with Traders Regarding Implementation on Weights and Measures Act

Photos from Directorate of Labour/Weights & Measures AJK Govt's post 23/04/2025

راجہ محمد صدیق احمد وزیر صنعت ولیبر اوزان وہمائش آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے اپنے آفس چمبر میں محکمانہ امور کے حوالے سے جائزہ میٹنگ کی میٹنگ میں ڈائریکٹر لیبر ویلفئیر اوزان و پیمائش خواجہ ممتاز احمد , راجہ قیصر رشید اور پرئیویٹ سیکرٹری افتخار عباسی نے شرکت کی اور خواجہ ممتاز احمد نےمحکمہ لیبر ویلیئفیر اوزان و پیمائش سے متعلق بریفنگ دی وزیر حکومت نے ہدایت کی ہے کے آزاد کشمیر میں مختلف صنعتی و تجارتی ادارہ جات میں استعمال ہونے والے ناپ تول کے پیمانہ جات اور لیبر قوانین کے تحت آزاد کشمیر میں کام کرنے والی لیبر کے بنیادی حقوق کے تحفظ کے لیے عملی طور پر انسپکشن کی جائے اور لیبر قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف آزاد کشمیر میں نافذ العمل قانون کے تحت کاروائی عمل میں لائی جاکر رپورٹ فراہم کریں۔ علاوہ ازیں راجہ محمد صدیق وزیر حکومت نے ہدایت کی محکمانہ امور میں اپنی آفیسران کی کارکردگی بہتر کر یں تاکہ عوام الناس کو بہتر سہولیات مہیا ہو سکیں اور عوام النا س کا اعتماد بھی اداروں پر بڑھے۔

Photos from Directorate of Labour/Weights & Measures AJK Govt's post 19/04/2025
Want your business to be the top-listed Government Service in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Muzaffarabad