Durrani Qoumi Itehad Azad Kashmir

Durrani Qoumi Itehad Azad Kashmir

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Durrani Qoumi Itehad Azad Kashmir, Political organisation, Muzaffarabad AJK, Muzaffarabad.

02/10/2023

شہر مظفرآباد کے مخلص سماجی کارکن بلال درانی پر ہونے والی بے بنیاد جھوٹی ایف آئی آر کی بھر پور مذمت کرتے ہیں اور حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ یہ تحریک عوامی ہے اسے طاقت کے زور سے نہی بلکہ فہم و فراصت سے حل کیا جائے وگرنہ وہ دن دور نہی عوام آپکے گریبانوں تک پہنچ جائے گی تب آپ کچھ نہی کر پائے گے وجیر اعظم صاحب

17/09/2023

تمام عاشقان رسول کو ربیع الاول
کا چاند مبارک ھو،
وَمَاۤ اَرۡسَلۡنٰكَ اِلَّا رَحۡمَةً لِّـلۡعٰلَمِيۡنَ
سرکار ﷺ کی آمد مرحبا
مدنی ﷺ کی آمد مرحبا
آمدِ مصطفیٰ ﷺ ❤ 🌙
Eid Milad-Un-Nabi or
12 Rabi-Ul-Awal 2023
بلال درانی
صدر درانی قومی اتحاد آزاد کشمیر

13/07/2023

یوم شہداء کشمیر
13 جولائی 1931
تکمیل اذان کے دوران شہید ہونے والے شہداء کو سلام اور خراج عقیدت۔
بلال درانی صدر درانی قومی اتحاد آزاد کشمیر

13/07/2023

اللہ پاک سے دعا ھے حاجی مراد خان صاحب کو جلد صحت والی زندگی عطا فرما آمین

07/07/2023
29/06/2023

*السلام وعلیکم*
میری جانب سے خوشیوں بھری *عیدالضحی کی مبارکباد* قبول فرمائیں۔
اللہ تبارک وتعالیٰ اھلخانہ سمیت آپ کو بہترین صحت ، امن ، چین، سکون اور *ایمان والی زندگی عطا فرمائیں*۔ آمین
Best Wishes
*Abdul Qayyum Durrani*

Want your business to be the top-listed Government Service in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Muzaffarabad AJK
Muzaffarabad
13100