10/01/2023
10جنوری 2023 تقریب حلف برداری؛
نومنتخب ممبر ضلع کونسل میر افتخار احمد صاحب اور تمام نو منتخب ممبران ضلع کونسل نے اپنے عہدوں کا باقاعدہ حلف اٹھا لیا،
دعا ہے کہ اللہ پاک اس حلف کی پاسداری کرتے ہوئے سب کو حقیقی معنوں میں عوامی نمائندگان اور عوامی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

01/12/2022
11/11/2022
11/11/2022