شیروں بانڈی تگیاں مظفرآباد
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from شیروں بانڈی تگیاں مظفرآباد, Public & Government Service, Bandi Tagian Muzaffarabad, Islamabad.
05/04/2025
الحمدللہ آج رات محلہ شیروں میں فیملی گیدرنگ(میٹنگ) ہوئی۔ جس میں بہت سے ضروری معاملات پر بات چیت ہوئی۔اور بہت سے مسائل کا حل نکالا اور ضروری پلاننگ لائحہ عمل طے کیا گیا۔اس کے ساتھ ایک چھوٹی سی تقریب منعقد کی گئی جس میں اپنی فیملی کے موسٹ سینئر ممبر محمد یونس صاحب کو ان کی بہترین کارکردگی اور فیملی کو جوڑنے میں اہم کردار ادا کرنےپے تمام فیملی ممبران نے مبارکباد پیش کی۔محمد یونس صاحب نے اپنی زندگی کےساٹھ سالوں میں اپنی ذمہ داریاں پوری کر کےباقی ممبران کو نصیحت اور ذمہ داریاں سونپی۔ اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ اللّٰہ پاک ان کا سایہ ہمارے سروں پر سلامت رکھےاور لمبی زندگی عطا فرمائے۔امین
*فیضان کریانہ اینڈ جنرل سٹور*
میں فیضان تاج کو ان کے آ بائی گاؤں بانڈی تگیاں میں نئے سلسلے سے کاروبار ( دوکان )کی شروعات کرنے پہ دلی طور پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔یقینا انہوں نے گاؤں کی بہتری اور ترقی کے لیے ایک احسن قدم اٹھایا تا کہ بازار سے بارعاہت اور بروقت ہر چیز مل سکے
اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ اللّٰہ پاک ان کے کاروبار میں وسعت اور برکت عطا کرےاور ان کو مزید کامیابیاں عطا کرے۔ آ مین
02/11/2024
Kpl& ksl 2024 کہ بہترین انعامات جو ٹیم اس ٹائٹل کو اپنے نام کرے گی وہ اس کو جیتنے میں انشاءاللہ کامیاب ہوگی بہت شکریہ جناب کے کے پی ایل اینڈ کے ایس ایل کمیٹی اور چیئرمین جناب چودری عبدالقدیر صاحب اللہ پاک خوش رکھے اور سلامت رکھے امین ثم امین
نیو تجربات
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Bandi Tagian Muzaffarabad
Islamabad
05822
