15/10/2026
ائی جی ازاد کشمیر فوری طور پر منظر حسین چغتائی صاحب کو بحال کریں
ایسے افسران کی حوصلہ افزائی کی جگہ معطل کرنا قابل افسوس ہے
منظر حسین چغتائی صاحب
آزاد کشمیر پولیس کے ایک باہمت باکردار اور انتہائی خوش اخلاق پولیس افیسر ہیں تھانہ سٹی میں تعیناتی کے بعد مظفراباد میں امن کی فضا قائم ہوئی جس کے باعث بہت سے جرائم پیشہ افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا ان جیسے بہادر پولیس افسران کو کسی کے کہنے پر اور بغیر انکوائری کے معطل کرنا انتہائی قابل افسوس ہے ائی جی ازاد کشمیر سے گزارش ہے کہ واقعے کی انکوائری کی جائے اور فل فور منظر چھپائی صاحب کو اپنی پوزیشن پر بحال کیا جائے