25/03/2026
𝐆𝐫𝐞𝐚𝐭 𝐍𝐞𝐰𝐬 𝐟𝐨𝐫 𝐅𝐫𝐞𝐞𝐥𝐚𝐧𝐜𝐞𝐫𝐬, 𝐒𝐭𝐚𝐫𝐭𝐮𝐩𝐬, 𝐚𝐧𝐝 𝐓𝐞𝐜𝐡 𝐏𝐫𝐨𝐟𝐞𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥𝐬 𝐢𝐧 𝐌𝐮𝐳𝐚𝐟𝐟𝐚𝐫𝐚𝐛𝐚𝐝!
𝐀𝐩𝐩𝐥𝐢𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐟𝐨𝐫𝐦: https://bit.ly/AJKIC-CWS
Your ideal workspace is no longer a dream—it's here, and it's 𝐀𝐛𝐬𝐨𝐥𝐮𝐭𝐞𝐥𝐲 𝐑𝐞𝐧𝐭-𝐅𝐫𝐞𝐞!
The 𝐀𝐉𝐊𝐈𝐓𝐄𝐂 𝐂𝐨-𝐖𝐨𝐫𝐤 & 𝐈𝐧𝐜𝐮𝐛𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐂𝐞𝐧𝐭𝐞𝐫, a proud initiative of the AJK IT Board, has officially opened, offering a dynamic environment designed for innovation, collaboration, and growth.
𝐖𝐡𝐲 𝐰𝐨𝐫𝐤 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐡𝐨𝐦𝐞 𝐰𝐡𝐞𝐧 𝐲𝐨𝐮 𝐜𝐚𝐧 𝐚𝐜𝐜𝐞𝐬𝐬 𝐚 𝐩𝐫𝐨𝐟𝐞𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐡𝐮𝐛?
✅ 𝐒𝐮𝐩𝐞𝐫-𝐅𝐚𝐬𝐭, 𝐑𝐞𝐥𝐢𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐖𝐢-𝐅𝐢
✅ 𝐔𝐧𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐫𝐮𝐩𝐭𝐞𝐝 𝐏𝐨𝐰𝐞𝐫 𝐒𝐮𝐩𝐩𝐥𝐲
✅ 𝐒𝐭𝐲𝐥𝐢𝐬𝐡 & 𝐄𝐫𝐠𝐨𝐧𝐨𝐦𝐢𝐜 𝐖𝐨𝐫𝐤𝐬𝐭𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬
✅ 𝐃𝐞𝐝𝐢𝐜𝐚𝐭𝐞𝐝 𝐌𝐞𝐞𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐑𝐨𝐨𝐦𝐬
✅ 𝐅𝐥𝐞𝐱𝐢𝐛𝐥𝐞 𝐃𝐞𝐬𝐤𝐬 & 𝐑𝐞𝐥𝐚𝐱𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐙𝐨𝐧𝐞𝐬
We are committed to empowering freelancers, entrepreneurs, and remote job holders across Azad Jammu and Kashmir. Join our thriving community and start building your success story!
𝐈𝐝𝐞𝐚𝐥 𝐟𝐨𝐫: Freelancers, Virtual Job Holders, and Small Software Houses.
𝐋𝐈𝐌𝐈𝐓𝐄𝐃 𝐒𝐄𝐀𝐓𝐒 𝐀𝐕𝐀𝐈𝐋𝐀𝐁𝐋𝐄 – 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐭𝐨 𝐚𝐩𝐩𝐥𝐲 𝐧𝐨𝐰!
📞 𝐂𝐚𝐥𝐥: 0331-8333305 or 05822-920136
13/03/2026
مظفرآباد (پی آئی ڈی)12مارچ2026
موسٹ سینئر وزیر و وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی ، قانون و انصاف و پارلیمانی امور آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیرمیاں عبدالوحید کو سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی و اطلاعات محمد راشد حنیف نے محکمانہ بریفنگ دی۔ محمد راشد حنیف نے وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی کو آئی ٹی بورڈ کی کارکردگی، جاریہ منصوبوں اور مستقبل کے منصوبہ جات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔بریفنگ کے دوران سیکرٹری آئی ٹی نے وزیر آئی ٹی کوریاست میں ڈیجیٹل گورننس کے فروغ، ای گورنمنٹ منصوبوں، آئی ٹی انفراسٹرکچر کی بہتری، عوام کو جدید ڈیجیٹل سہولیات کی فراہمی اور نوجوانوں کے لیے آئی ٹی کے شعبے میں روزگار کے مواقع پیدا کرنےسے متعلق جاری اقدامات سے آگاہ کیا اور آئی ٹی بورڈ کی جانب سے مکمل کیے گئے کامیاب منصوبوں پر بھی روشنی ڈالی ۔موسٹ سینئر وزیر ووزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی میاں عبدالوحید نے آئی ٹی بورڈ کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ موجودہ دور میں انفارمیشن ٹیکنالوجی ترقی، شفافیت اور بہتر طرز حکمرانی کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت آزاد جموں و کشمیر وزیر اعظم فیصل ممتازراٹھورکی قیادت میں ریاست میںDigital Transformation کے عمل کو تیز کرنے کے لیے پرعزم ہے تاکہ سروس ڈیلیوری آسان، شفاف اور تیز تر بنائی جا سکے۔میاں عبدالوحید نے کہاکہ آئی ٹی کے شعبہ میں جدید تقاضوں کے مطابق مزید ایسے منصوبے متعارف کروائے جائیں گے جن سے ریاست کے نوجوانوں کو آئی ٹی کے میدان میں آگے بڑھنے کے زیادہ مواقع میسر آئیں ۔ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات آئی ٹی حامد صدیق، آئی ٹی بورڈ کے افسران بھی اس موقع پر موجود تھے ۔
19/02/2026
Big congratulations to 𝐌𝐫 𝐀𝐦𝐚𝐧 𝐉𝐚𝐯𝐞𝐝 (سردار امان)
A 𝐇𝐢𝐠𝐡 𝐀𝐜𝐡𝐢𝐞𝐯𝐢𝐧𝐠 𝐏𝐫𝐨𝐟𝐞𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 from 𝐁𝐚𝐭𝐜𝐡 𝟎𝟑 𝐄-𝐂𝐨𝐦𝐦𝐞𝐫𝐜𝐞, working in the 𝐀𝐦𝐚𝐳𝐨𝐧 𝐔𝐒𝐀 & 𝐔𝐀𝐄 𝐌𝐚𝐫𝐤𝐞𝐭 and achieving 𝟐𝟎 𝐋𝐚𝐜𝐬+ in earnings! 👏
Proud of your progress, Aman. Keep going.
19/01/2026
Applications are invited from AJK State subject holders against various IT Projects.
12/11/2025
Secretary Information Technology visited Data Fest 2025 organized by Pakistan Beaureau of Statistics at Islamabad. AJK IT Board showcasing it's e-governance initiatives as per vision of GoAJK.
01/09/2025
All candidates are informed that the walk-in interviews advertised by AJK IT Board have been cancelled.
New dates will be announced soon.
21/08/2025
مظفرآباد (پی آئی ڈی)21اگست2025
ممبر آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن سید نظیر الحسن گیلانی کی زیرِ صدارت آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن میں کمپیوٹرائزڈ الیکٹورل رول سسٹم کی تنصیب کے تاریخی معاہدہ پر دستخط کے بعد اس نظام کو مزید فعال بنانے کے لئے Business Requirements Documents (BRD)کی تیاری کے سلسلہ میں ایک اہم اجلاس اُن کے آفس چیمبر میں منعقد ہوا ۔اجلاس میں سیکرٹری آزادجموں وکشمیر انفارمیشن ٹیکنالوجی راشد حنیف قریشی اورسیکرٹری آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن راجہ محمد شکیل خان کے علاوہ ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ ندیم تاج، سکریسی آفیسر الیکشن کمیشن راجہ وسیم خان، سسٹم انجینئر انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ محسن مصطفی شریک ہوئے۔قبل ازیں آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن، نادرا اور آزادجموں وکشمیر انفارمیشن ٹیکنالوجی کے درمیان الیکشن کمیشن میں انتخابی فہرستہاء کی تیاری کے لئے ایک جدید نظام لائے جانے کا سہہ فریقی تاریخی معاہدہ ہوچکا ہے اور اُسی معاہدہ کو قابل عمل بنانے کے سلسلہ میں Business Requirements Documents (BRD) کے مسودہ کو حتمی شکل دینے کے سلسلہ میں سیرحاصل گفتگو ہوئی۔ اجلاس سے ممبر الیکشن کمیشن سید نظیر الحسن گیلانی نےخطاب کر تے ہوئے کہا کہ میٹنگ میں طے شدہ امور کے مطابق Business Requirements Documents (BRD)کے مسودہ کو حتمی شکل دینے سے قبل NADRAکے ساتھ ایک میٹنگ رکھی جائے جس میں اُن کی تجاویز لینے کے بعد اس دستاویز کو حتمی کرتے ہوئے تینوں فریقین سے اس معاہدہ پر دستخط کرواتے ہوئے بمطابق معاہدہ اس ضمن میں بعجلت ممکنہ کام کا آغاز کیا جائے۔
21/08/2025
Latest Vacancies Announcement, Must Apply!!!
Azad Jammu And Kashmir Information Technology Board - Ajkitb