PTI Lachraat

PTI Lachraat

Share

Official Page of PTI Lachraat (LA-28)

25/04/2026
Photos from PTI Lachraat's post 25/04/2026

مظفرآباد جلسہ میں عوام کی بڑی تعداد کی شرکت، عوام کی جانب سے کپتان عمران خان پر ہونے والے ظلم کے خلاف شدید تحفظات کا اظہار


24/04/2026

مظفرآباد تیار ہو



22/04/2026

25 اپریل یومِ تاسیس کے موقع پر تحریک انصاف آزادکشمیر کا عظیم الشان اجتماع مظفرآباد میں منعقد ہوگا، جہاں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی عوام سے خطاب کریں گے اور عوامی تحریک کو مزید مضبوط بنانے کا پیغام دیں گے۔

‏یہ اجتماع صرف سیاسی پروگرام نہیں بلکہ عوامی شعور، حق حکمرانی اور حقیقی آزادی کے سفر کی تجدید ہے۔

‏تمام کارکنان اور عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے تاکہ یہ دن ایک تاریخی عوامی طاقت کا مظہر بن سکے۔

‏⁦‪ ‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩
‏⁦‪

21/04/2026

مظفرآباد ایک بار پھر تاریخ رقم کرنے جا رہا ہے۔

‏25 اپریل یومِ تاسیس کے موقع پر تحریکِ انصاف آزادکشمیر مظفرآباد میں عظم الشان جلسہ کرے گی۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی عوامی جلسے سے خطاب کریں گے اور سٹریٹ موومنٹ کو نئی سمت دیں گے۔

‏یہ صرف ایک جلسہ نہیں بلکہ حق انصاف اور حقیقی آزادی کی جدوجہد کا اعلان ہے۔

‏آئیں بھرپور شرکت کریں اور اپنا کردار ادا کریں۔

‏⁦‪ ‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩
‏⁦‪

Photos from PTI Lachraat's post 21/04/2026

مظفرآباد میں سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آ گئی ہے۔ حلقہ لچھراٹ کی اہم شخصیت انجینیئر افتخار حسین میر کی پی ٹی آئی میں شمولیت کے بعد اپنے حلقے آمد پر شاندار استقبال کیا گیا۔ امبور سے دیولیاں تک ریلی میں سینکڑوں کارکنان، نوجوانوں اور عہدیداران نے شرکت کی اور بھرپور جوش و خروش کا مظاہرہ کیا۔

دیولیاں میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کا مقصد علاقے کی ترقی، نوجوانوں کے لیے روزگار اور بنیادی سہولیات کی بہتری ہے۔ انہوں نے عوامی اعتماد کو بڑی ذمہ داری قرار دیتے ہوئے اجتماعی ترقی کے عزم کا اظہار کیا۔

سیاسی مبصرین کے مطابق اس پیش رفت سے حلقہ لچھراٹ کے سیاسی منظرنامے میں اہم تبدیلیاں متوقع ہیں۔


20/04/2026

مظفرآباد والو تیار ہو۔

قائد پاکستان عمران خان کی ہدایت پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی 25 اپریل کو پی ٹی آئی یوم تاسیس کے موقع پر مظفرآباد کا دورہ کریں گے اور سٹریٹ موومنٹ کے سلسلے میں عوامی جلسے سے خطاب کریں گے۔

‏‪ ‬
‏‪ ‬
‏‪ ‬ ‪ ‬

15/04/2026

مظفرآباد حلقہ لچھراٹ ایل اے 28 مظفرآباد سے سیاسی و سماجی رہنما مرکزی رہنما پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر انجنیر افتخار میر نے پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر میں شمولیت اختیار کی مرکزی سیکرٹری جنرل تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ صاحب، پارلیمانی لیڈر پی ٹی آئی آزاد کشمیر خواجہ فاروق احمد ، سینئر نائب صدر میاں شفیق اور ملک عنصر سہیل نے انجنیر افتخار میر کو باضابطہ تحریک انصاف کا روایتی مفلر پہنا کر خوش آمدید کہا۔



Want your business to be the top-listed Government Service in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


LA-28 Lachraat
Muzaffarabad
13100