AJK Police

AJK Police

Share

@AJK Police Official Page

04/06/2026

چوکی پولیس جورا بانڈی کے ملازمین کو گشت کے دوران سڑک پر پڑا بٹوا ملا۔ جس میں 56 ہزار 20 روپے ، اے ٹی ایم کارڈ اور شناختی کارڈ وغیرہ موجود تھے۔ شناختی کارڈ کے مطابق بٹوا سوات کے رہائشی ثاقب زمان کا تھا جو چند دن قبل سیر کے لئے نیلم آیا تھا۔چوکی آفیسر جورا بانڈی نے رابطہ کرتے ہوئے بٹوا بمعہ رقم وغیرہ مالک کے حوالہ کر دیا ۔
جورا بانڈی پولیس کو ایمانداری کی مثال قائم کرنے پر شاباش۔

03/06/2026

آئی جی پی کیپٹن(ر) لیاقت علی ملک کی جمال فاؤنڈیشن کے زیر کفالت بچوں کی سالگرہ کی تقریب میں گفتگو۔

02/06/2026

آئی جی پی کیپٹن(ر) لیاقت علی ملک نے جمال فاؤنڈیشن کے زیر کفالت بچوں کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی اور بچوں کو مبارک باد دی۔

02/06/2026

باغ پولیس کا چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن ۔

29/05/2026

نیلم ویلی میں سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری۔

28/05/2026

عیدالاضحی پر سیاحوں کی بڑی تعداد میں ضلع نیلم آمد کا سلسلہ شروع

27/05/2026

آزاد کشمیر ٹوریسٹ پولیس
سیاحوں کی رہنمائی اور مدد کے لئے ہر دم تیار۔
اپنی پریشانی سے ہمیں آگاہ کریں پھر آپکی پریشانی آپ کی نہیں ہماری۔
لاہور سے نیلم آئے ایک سیاح کی جانب سے ٹوریسٹ پولیس کی خدمات کا اعتراف۔

27/05/2026

ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس ریجن مظفرآباد شہریار سکندر اور ایس ایس پی ضلع مظفرآباد محمد ریاض مغل نے عید کی نماز پولیس لائن ہیڈکوارٹرز مظفرآباد میں جوانوں کے ساتھ ادا کی،

نماز کے بعد جوانوں کو عید کی مبارک باد دی اور دن کا کھانا جوانوں کے ساتھ کھایا۔ ازاں بعد شہر کے تھانوں کا وزٹ کر کے جوانوں کو عید کی مبارک باد دی۔

26/05/2026

عیدالاضحی مبارک

25/05/2026

انسپکٹر جنرل پولیس کی میڈیا نمائندگان سے گفتگو۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


CPO
Muzaffarabad
13100